اور بُت پرستی کیا ہے
آج کے لات منات " میڈیا اور اندھا جھوٹ " ہیں
شیدہ ٹلی اور عمران خان ان بتوں کی خوب پوجا پاٹ کرتے ہیں
دیکھتے ہیں کون جیتتا ہے - سچا خدا یا یہ بتوں کے پجاری
کام کرکے دکھاو- جھوٹ بول بول کر ہلکان ہو رہے ہو - یہ کوئی کام نہیں
سچے پاکستانی بنو اور سیاست سیاست کھیل کر ملک کے ساتھ ظلم مت کرو