ہیں؟ کمپنی تو برطانوی ورجن آئی لینڈ میں بنی، پھر سماُ ٹی وی نواز شریف کے اس وقت سوئٹزر لینڈ میں ہونے سے کیا تعلق نکال رہا ہے؟
ہیں؟ کمپنی تو برطانوی ورجن آئی لینڈ میں بنی، پھر سماُ ٹی وی نواز شریف کے اس وقت سوئٹزر لینڈ میں ہونے سے کیا تعلق نکال رہا ہے؟
یہ کمپنیاں ڈوئچے بینک کی جنیوا برانچ ( جنیوا سوئٹرزلینڈ کا شہر ہے) سے ادھار لینے کے لیے بنائی گئیں تھیں ، اور ان کمپنیوں کے نام جو پراپرٹی ہے (لندن میں چار اپارٹمنٹس)، وہ ان بینکوں کو گروی رکھوائی گئی تھی
لیکن پانامہ پپیرز کے مطابق تو ڈوئچے بینک جنیوا کا قرضہ ٢٠٠٨ میں لیا گیا - پھر اس کا نواز شریف کے ١٩٩٣ کے دورے سے سماُ نے کیا تعلق نکالا ہے؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|