میاں صاحب "معصومیت" اور "بیچارگی" کارڈ کھیلنے کے ماہر سمجھے جاتے ہیں ، مگر ان کو جاننے والے جانتے ہیں کہ میاں صاحب کا اندر ایک فرعون اور متکبرآدمی ہے -- بقیہ سب انکی روایتی منافقت اور ڈراما ہے ــ
انکے اندر کے فرعون کی موت اگلے عدالتی فیصلوں اور اڈیالہ گھر واپسی پر ہی ہو گی اور - انشا اللہ جیل کی دیواریں اس ظالم مافیا باس کی آہ وبکا سنیں گی