Nawaz Sharif Shouted On Shahbaz Sharif Atleast 3 Times- Nusrat Javed

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جیل میں ایسی سہولت مہیا نہیں، میاں صاب الطاف حسین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پارٹی لندن سے چلانا چاہتے تھے. اب چیخیں بھی نا تو کیا کریں
 

zalirmian

MPA (400+ posts)
رات کو ڈیڑہ بجے تو نصرت شرابیہ خود کسی اور جہان میں ہوتا ہے اور کاغذ ایسے دکھا رہا ہے جیسے سب سے پہلے اِسی کو کاپی دی گئی تھی۔ پاکستان میں جنرلزم کا یہ معیار رہ گیا ہے۔
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
سنتے جایں نصرت صاحب کی فضولیات، عقل دانیاں اور قصہ گوئی ـــ بہتر ہوتا کہ اب پرانے اور فرسودہ صحافی اللہ اللہ کریں ــ
 

Back
Top