Nawaz Sharif requesting for NRO thorugh Governor Punjab and KPK

kakajee

Minister (2k+ posts)

Yesterday there was a metting between governors and Nawaz Mandela in Adiala jail in which Nawaz Sharif has conveyed his willingness to go abroad if he is given an NRO.

Di20wIrXcAAsQ1S.jpg

Di20wIzWsAEGKyd.jpg




Di20x4HX4AoW2jB.jpg
 
Last edited by a moderator:

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
ایک تو (ٹوپی ووڈ) فنکار نواز سانپ کو ایک صحت کا مسلہ ہو گیا ہے اس لیے اس کو این آر او دینے سے پہلے اس کی سانڈے کے تیل سے مالش کرو ۔۔ او سانپ شریف ابھی تو دو ہفتے ہی ہوئے ہیں تم کو 11 سال جیل میں رہنا ہے
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
How is it possible to have a secret meeting in a jail? In any the mosquitos and toilet have done their job and fake sher is ready to run away. Not gonna happen this time.
 

Complete Sense

Minister (2k+ posts)
I got a friend whose father is a diplomat in India, told me that Modi is very active with USA to give NRO through Pakistan army.
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
ok tell modi to pay pakistan $92 billion depts then we can give guard of honor to nawaz sharif and his corrupt family.
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ، اے سی فراہم کردیے گئے
https://www.express.pk/author/29/web-desk/
ایک گھنٹہ پہلے

راولپنڈی:


پمز اسپتال کے ڈاکٹرز نے تیسرے روز بھی سابق وزیراعظم نواز شریف کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کیا ہے۔


پمز اسپتال کے ڈاکٹرز اپنے عملے کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچے اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا طبی معائنہ کیا۔ جیل ذرائع کے مطابق پمز کے پانچ رکنی میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم کے دل کی ایکو اور ای سی جی سمیت چار سے پانچ طرح کے ٹیسٹ کیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نوازشریف کا علاج کی غرض سے اسپتال منتقل ہونے سے انکار

ڈاکٹرز نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے گردے کا الٹراساونڈ کرنے کے علاوہ شوگر، یوریا اور کریٹینائن ٹیسٹس کے لئے خون کے نمونے بھی لئے۔ میڈیکل بورڈ کی سفارش پر میاں نواز شریف کو جیل میں ائیرکنڈیشن فراہم کردئیے گئے ہیں۔ نوازشریف کو اڈیالہ جیل سے باہر کسی اسپتال منتقل کرنے کا حتمی فیصلہ تاحال نہیں ہو سکا۔

پمز اسپتال اسلام آباد کے ماہرین پر مشتمل 4رکنی میڈیکل بورڈ نے گزشتہ روز بھی نوازشریف کا طبی معائنہ کیا تھا اور جیل میں رہنا طبی طور پر خطرناک قرار دیا تھا۔ میڈیکل بورڈ نے کہا تھا کہ نواز شریف کے دل کی حالت بہت خراب ہے، پہلے اوپن ہارٹ سرجری ہونے کے باعث ان کا جیل میں رہنا طبی طور پر خطرناک ہوسکتا ہے۔ تاہم نوازشریف نے علاج کی غرض سے اسپتال منتقل ہونے سے انکارکرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں جو سہولت فراہم کرنی ہے وہ جیل کے اندر ہی مہیا کی جائے ۔
 

Complete Sense

Minister (2k+ posts)
My friend whose father is a Diplomat told me that Modi is requesting USA to give NRO to Nawaz Sharif through Pakistan army. What a Nexus Nawas Sharif has built for himeself only. Shame on him.
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
laughing.gif
laughing.gif
laughing.gif


شیر سے چوہے تک کا سفر

ایکطرف نیلسن منڈیلا دوسری طرف نیسکول گنجیلا
انقلاب کہانی

یہ وہی جھوٹا چینل جس نے میاں منشا سے معافی بھی مانگی اور ہرجانہ بھی ادا کیا ، آپ اسکی بات اعتبار کررہی ہیں