Nawaz Sharif par bara mushkil waqat ane wala hai is judgement se, Maryam Nawaz ka political career b

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Two judges have decided against NS.

JIT will now give NS tough time.

Why three judges have allowed relaxation/time to NS.This is required to be think over and now look at the happy faces of NS&co.

And who doesn't know the history of JITs in the case of Dr Asim JIT never concluded,
 

SUPER SHAHEEN

Senator (1k+ posts)
By the way yeh anchor badi chawal aurat hai esay Baath KARNi ki tameez nahi hai. Jahil aurat ko discrepancies pronounce karna nahi athi aur English jarney ki koshish KAR RAHI HAIN
 
Last edited:

ammarkshamsi

Politcal Worker (100+ posts)
ٹرک کی بتی کے پیچھے تو ن لیگی وزراء لگا کر گئے ہیں ن لیگیوں کو اور خود کو بھی
وہ کہہ رہے ہیں نواز شریف جیت گئے ہیں
کیسے جیت گئے ہیں؟ نہ تو عمران خان کی پٹیشن خارج ہوئی ہے نہ ہی کسی جج نے نواز شریف کو کلین چٹ دی ہے بلکہ دو جج صاحبان نے نواز شریف کو 62، 63 کے تحت ہٹانے کا کہا ہے جبکہ تین جج صاحبان نے نواز شریف کو خاندان سمیت جوائینٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے اپنے جواب جمع کروانے کا حکم دیا ہےاور اس ٹیم میں آئی ایس آئی، ایم آئی، نیب اور ایف آئی اے شامل ہیں۔ اور یہ سب نواز شریف کے ما تحت ہیں اور نواز شریف انکو وضاحتیں پیش کرے گا۔
اگر آپ اس کو نواز شریف کی جیت کہتے ہیں تو نواز شریف کی ایسی جیت پر میں بہت خوش ہوں
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
تھوڑے دنوں بعد پٹواریوں نے بھی واپڈا کے سامنے رونا ہے کہ بتی دو بتی دو تو پھر واپڈا نے پٹواریوں کو بتی بنا کر دینی ہے ۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاہا
 

Aadi Ali

Minister (2k+ posts)
Itna to ek un parrh bhi jahil nahi hota k jitna ek patwari hota hy..........Bhai Judgement kisis se parhwa lo ager english samajh nahi aati to....
چلو بھئی انصافیو
ٹرک کی اگلی بتی ادھر کو ہے
 

Back
Top