Nawaz Sharif Panama se pehlay qaum ke saamne bhola, mausoom, mazloom aur meesna bana hua tha - Imran

Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
Noorayy k sath Indian film k villain jesa huwa...sari film mein mahsoomiat k drama, end pe chittar...lagta hai nooray ki film ka end agya hai
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

"نوازشریف کے بچوں کی جائیداد کی خرید و فروخت اور رقم کی بیرون ممالک ترسیل کے حوالے سے کچھ بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں جن کا متعلقہ اداروں کو جائزہ لینا چاہیئے لیکن بادی النظر میں ان سب کا وزیراعظم کے ساتھ تعلق ثابت نہیں ہوسکا، اس لئے یہ عدالت نوازشریف کے خلاف تمام درخواستیں رد کرتی ھے۔ اس کے ساتھ ساتھ عدالت نیب اور ایف بی آر جیسے اداروں کی خراب کارکردگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کرتی ھے ان کی کارکردگی کو بہتر بنایا جائے ۔ ۔ ۔ ۔"

لیں جناب، سپریم کورٹ کے پانامہ کیس کے متوقع فیصلے کا متن میں نے اوپر بیان کردیا۔

یہ وہ متن ھے جو میاں نوازشریف کو کل ترکی روانگی کے وقت جہاز میں پرنٹ کرکے دیا گیا تھا۔

بات اب لمحوں کی رہ گئی ھے، یا نون ننگی یا قانون ننگا۔
سوشل میڈیا کا یہ بے قابو گھوڑا اللہ کی مہربانی سے ابھی ہمارے ہاتھ میں ھے، عدالت اگر بے غیرتی دکھاتی ھے تو یہ گھوڑا لے کر ہم ججوں کے گھروں میں نہ گھس گئے تو نام نہیں!!! بقلم خود باباکوڈا
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

انسان کے بس میں بہتر سے بہتر کوشش کرنا ھے کامیابی رب العالمین دیتے ھیں . . . عمران خان ھمیں تم پر فخر ھے کہ خلوص نیت کے ساتھ پاکستان میں کرپشن کے خاتمہ کے لیے ھر ممکن کوشش کی . . . ان شاءالله پاکستان سے کرپشن کا خاتمہ ھو کر رھے گا . . . سلام تحریک انصاف . . . پاکستان زندہ باد !
 

Aadi Ali

Minister (2k+ posts)
Faisla Nawaz Sharif k khilaaf nahi aaya to PTI ki siyasat khatm hijaegi.

What a nonsense question.....
 

Back
Top