Geek
Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد(دنیا نیوز)وزیر اعظم میاں نواز شریف نے مخدوم جاوید ہاشمی کو ن لیگ کے ٹکٹ پر ملتان سے ضمنی الیکشن لڑنے کی پیشکش کر دی جس پر باغی نے وقت مانگتے ہوئے دوستوں سے مشاورت شروع کر دی ہے۔
پارلمینٹ کے مشترکہ اجلاس میں مخدوم جاوید ہاشمی نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفٰی دے دیا جس کے بعد وزیر اعظم میاں نواز شریف نے مخدوم جاوید ہاشمی کو ن لیگ کے ٹکٹ پر این اے 149 سے الیکشن لڑنے کی پیشکش کر دی ہے جس پر انہوں نے ن لیگ کی قیادت سے سوچنے کیلئے مانگ لیا ہے تاہم ن لیگ کی قیادت کی جانب سے پارٹی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کے حوالے سے مخدوم جاوید ہاشمی نے دوستوں سے مشاورت شروع کر دی ہے جبکہ الیکشن کے سلسلے میں مخدوم جاوید ہاشمی نے علاج کیلئے چین کا دورہ بھی منسوخ کر دیا ہے۔
http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/235584

- Featured Thumbs
- http://i62.tinypic.com/9uog1j.jpg