Nawaz Sharif ne retired judge ke peeche khud ko chupane ki koshish ki hai :- Nadeem Malik on Nawaz S

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ریٹایر جج اس پاجامے کو سی دے گا جو لیک کر رہا ہے
:lol:
 
TONIC

Chief Minister (5k+ posts)
Boastan money changer sent SR 200 Million for steel mill when Nawaz Sharif left for Jeddah and that was all sent by Hundi. I am giving the name of the exact channel go and investigate.
 
Porus

MPA (400+ posts)
حاضر سروس ججوں کا کمیشن بنانے سے کیا فرق پڑتا ہے؟ پہلے یار لوگوں نے کونسا ایسے کمشن کا فیصلہ مانا ہے؟ یہ قانونی مسئلہ نہیں، رائے عامہ کو متاثر کرنے کی ایک سیاسی جنگ ہے- نواز شریف صاحب نے کمیشن بنا کر اپنا پتہ کھیل دیا ہے- اب عمران خان صاحب کی باری ہے- وہ اسی "جعلی" اسمبلی میں تحریک التوا لے کرآتے ہیں، جلسہ جلوس کرتے ہیں یا کمیشن کے سامنے ثبوت لے کر پیش ہوتے ہیں- بہر حال اگلے دو ماہ کے لئیے ٹی وی چینلوں کو ایک سرگرمی مل گئی ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ جج لگے گا
اپنا ہی بندہ ہے

53b8f3de9bfe1.jpg
 
یہ پتہ تمہارے جیسے لوگوں کے لئے کافی ہے
لیکن اصل میں اس کا کوئی فایدہ نہی
جب تک نواز استفا دے کر تحقیقات نہ کرواے ، یہ ٹھیک نہی ہو سکتی

یہ الزام چھوٹا نہی ہے
دیکھا نہی کیسے دوسرے وزیر اعظم استفیٰ دے رہی ہیں باقی دنیا میں
 
آپ نے جھگڑا ہی مکا دیا ، یعنی پاکستان سے ھنڈی کے ذریعے رقم سعودی عرب بھیجی گئی ،،،کیا آپکے پاس اس کا ثبوت ہے ؟اگر نہیں ہے تو آپکی یہ تجویز بھی درست ہے کہ تحقیقا ت کا آ غاز کر دیا جائے
Boastan money changer sent SR 200 Million for steel mill when Nawaz Sharif left for Jeddah and that was all sent by Hundi. I am giving the name of the exact channel go and investigate.
 
:)امپائر کی مداخلت کے بغیر استعفیٰ ممکن نہیں ، اس کے لئے ایک دھرنہ اور دے مارو

یہ پتہ تمہارے جیسے لوگوں کے لئے کافی ہے
لیکن اصل میں اس کا کوئی فایدہ نہی
جب تک نواز استفا دے کر تحقیقات نہ کرواے ، یہ ٹھیک نہی ہو سکتی
 
صرف یہی نہیں ساری سپریم کورٹ اپنی ہے یاد نہیں کس طرح سپریم کورٹ کے ججوں نے عمران خان کی دھاندلی کے الزامات کو مسترد کر دیا تھا ؟:biggthumpup:
یہ جج لگے گا
اپنا ہی بندہ ہے

53b8f3de9bfe1.jpg
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
:)امپائر کی مداخلت کے بغیر استعفیٰ ممکن نہیں ، اس کے لئے ایک دھرنہ اور دے مارو

اب تو دھرنا بنتا ہے
سب کو باہر آنا چاہے ، نواز لیگ کے لوگوں کو بھی ، اگر ان کا ضمیر زندہ ہے تو
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
صرف یہی نہیں ساری سپریم کورٹ اپنی ہے یاد نہیں کس طرح سپریم کورٹ کے ججوں نے عمران خان کی دھاندلی کے الزامات کو مسترد کر دیا تھا ؟:biggthumpup:
ااپ کہتے ہو تو کیسے غلط ہو سکتا ہے
آخر ایک عرصے سے جو بندہ کرپشن کی بجائی کر رہا ہو اب اس کا پھل کھاۓ گا
 
TONIC

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے جھگڑا ہی مکا دیا ، یعنی پاکستان سے ھنڈی کے ذریعے رقم سعودی عرب بھیجی گئی ،،،کیا آپکے پاس اس کا ثبوت ہے ؟اگر نہیں ہے تو آپکی یہ تجویز بھی درست ہے کہ تحقیقا ت کا آ غاز کر دیا جائے

Boss I am C.A and I used to work there at the time :) I do have something but I can't share it.
 
، فوج نے مارشل لاء لگانا ہی ہوا تو ان کو کوئی اور بہانہ مل جائے گا باہر نکل کے کیا حاصل ہونا ہے سوائے نجی اور سرکاری املاک کی تباہی کے ؟؟؟ نواز لیگ کے لوگوں کو چھوڑو ،بے ضمیر ہوں گے ، ضمیر والے انقلابی کس بات کا انتظار کر رہے ہیں ؟؟
اب تو دھرنا بنتا ہے
سب کو باہر آنا چاہے ، نواز لیگ کے لوگوں کو بھی ، اگر ان کا ضمیر زندہ ہے تو
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
، فوج نے مارشل لاء لگانا ہی ہوا تو ان کو کوئی اور بہانہ مل جائے گا باہر نکل کے کیا حاصل ہونا ہے سوائے نجی اور سرکاری املاک کی تباہی کے ؟؟؟ نواز لیگ کے لوگوں کو چھوڑو ،بے ضمیر ہوں گے ، ضمیر والے انقلابی کس بات کا انتظار کر رہے ہیں ؟؟

وقت دیکھو ابھی
یہ معاملہ زور پکڑے گا
پاکستان میں مومینٹم بنتے ٹایم لگتا ہے

مارشل لا نہی لگتا ، ان ہاؤس تبدیلی آئے گی
 
راز صاحب ، تحریک انصاف اور اس کے سپورٹرز سپریم کورٹ کے جج صاحبان کو سوشل میڈیا پہ اکثر گالیاں دیتے ہیں ان کو بکاؤ کہتے ہیں تو اس کا مطلب یہی ہوا کہ سپریم کورٹ بکی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔راز صاحب ،یہ تو بتاؤ کہ پانامہ لیکس میں شریف فیملی کے پانامہ میں اثاثہ جات کی تفصیل ہے یا نہیں ؟ ایگزیجریٹ کئے بغیر کچھ تفصیل شئیر کر دو ، شکریہ