Nawaz Sharif ne Panama case ki adalati karwai par 10 sawalat uttha diye

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
کیا آپ نے دبئی میں ملازمت کے لیے اقامہ لیا؟

کیاآپ وزیر اعظم ہوتے ہوئے دبئی کی ایک کمپنی میں ملازمت کرتے تھے؟؟

یہ بے شرم انسان یہ تو مانتا ہے کہ ہاں یہ جرائم اس نے کیے لیکن چونکہ پٹیشنر نے اس معاملے میں سزا نہیں مانگی تھی اس لیے سزا غلط ہے۔

کیسا ڈھیٹ اور بے شرم آدمی ہے یہ۔۔۔۔۔
 
akmal1

درخواست گزار نے اقامہ کی بنیاد پہ نا اہلی نہیں مانگی تھی تو اسے تکلیف ہو رہی ہے لیکن کیا عوام نے ایسا وزیراعظم مانگا تھا جو کسی اور ملک میں ملازمت کرتا ہو؟
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

درخواست گزار نے اقامہ کی بنیاد پہ نا اہلی نہیں مانگی تھی تو اسے تکلیف ہو رہی ہے لیکن کیا عوام نے ایسا وزیراعظم مانگا تھا جو کسی اور ملک میں ملازمت کرتا ہو؟

point to be noted....
 
Annie

Moderator
:lol::lol::lol: :lol:

کوئین کالج کمبریج انگلینڈ سے قانون کی اعلی تعلیم حاصل کرنے والے اور لنکن لندن بار سے اعزاز رکھنے والے جسٹس کھوسہ جیسے قابل ججوں کو یہ نورا قانون سکھاۓ گا
اب جو مرضی واویلا کر لے نورے نے اب دوبارہ پی ایم نہیں بننا اب پہلے سے زیادہ دوائیاں کھانا شروع کرو شاید بھیجے میں نااہلی کی وجہ بیٹھ ہی جاۓ
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
کیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ .... کوئی جے آئ ٹی ملزم وزیر اعظم کی حیثیت سے جے آئ ٹی
ٹیم کا سپرے کمانڈر ہو ؟؟؟
 
Back
Top