jab jalsay main diesel diesel kaho gay tau kia woh ab phool bhajay ga
یہ بات تو لکھی تھی گجر صاحب کہ نواز شریف جب مشکل میں ہو تو مخالف کے پاؤں پکڑ لیتا ہے اور جب تھوڑا سا آسودہ حال ہو تو سیدھا اسکی گردن دبوچتا ہے، اور وہی بات آبدی بول رھا ھے۔دھرنوکے دوران منتیں کررہا تھا ختم کردو دھرنا خواجہ آصف ننگے پاؤں چل کر منانے جانے کو تیار تھے
مگر جیسے ہی کمیشن کی رپورٹ نواز شریف کے حق میں لائی گئی تب سے اس ببر شیر کو کسی کروٹ سکون نہیں۔ اپنے اندر کا بغض ایم کیو ایم اور مولانا کے زریعے نکال رھا ھے اور تحریک انصاف کے ممبران کو اسمبلی سے ہی نکالنا چاہتا ہے، لیکن یہ اسمبلی سے تحریک انصاف کے ممبران کو تو نہیں نکال پائے گا البتہ اپنے لیئے مزید مشکلات پیدا کرلے گا۔
Imran khan ka sath problem yeh ha Kay woh politician ne leader ha ess leay woh Nawaz ke trha makar ne ha.
PTI ager parliament main rehe tu Nawaz shreef Kay leay Izab bun jay ge
or ager deseet hoi tu Izab ilahi ban Kay Nawaz shreef per Nazal ho ge.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|