Nawaz Sharif & Maryam Nawaz will be kept separately: Details

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

Dh_90B1X0AAcRWg.jpg

Dh_-IffX4AEsNrv.jpg
 
Last edited by a moderator:

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
ان دونوں کو خصوصی جہاز سے کامرہ ایئر بیس لے جایا جاۓ گا اور وہاں سے ان کو اٹک جیل میں ڈال دیا جاۓ گا
میرے خیال میں
 
PIND-WALA

Chief Minister (5k+ posts)
Thats obvious, Maryam will have lot of clients visiting namely Qatari and others.......
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
Why a rest house, the bitch is a criminal, should be thrown in jail

ابھی تو دیکھئے آگے کیا کیا مراعات ملتی ہیں ان خاکی کے لاڈلے مجرموں کو ک ایسی سزا کا ہر بندا خواہش کریگا
 
nasik

Voter (50+ posts)
ان دونوں کو خصوصی جہاز سے کامرہ ایئر بیس لے جایا جاۓ گا اور وہاں سے ان کو اٹک جیل میں ڈال دیا جاۓ گا
میرے خیال میں
Bhai ji issi tarha k khialat kafi dino se idhra chal rahe hain lekin agar ham jazabati howe baghir sochte toh na itna gusa aata aur na itni hiarat hoti. Safdar ko Class B mil gai. NS will get Class A or B as well. Kafi din pehle aik akhbar main aya thha k Mariam Will be either stay in rest house or house arrested but no one paid attention because every one here is living in dream paradise.
Ham loog bilawaja galian de kar apne gunha barah rahe hain, aur blood pressure bhi.
 
nasik

Voter (50+ posts)
سہالہ ریسٹ ہاؤس کیوں ؟ وہ کیا ہے ؟ کیا چورنی سات سال بامشقت قید ریسٹ ہاؤس میں گزارے گی ، ؟ ہوگیا فیر انصاف
ye aap ko kis ne khush fehmi main mubtala kia thha? agar aap akhbar pahrne ki addat dal lain toh aisa na ho.
 
nasik

Voter (50+ posts)

:confused:..کہنا کیا چاہتے ہیں ؟
ye hi k agar hamra ye khya thha k inn ko aam prisoners ki tarha rakha jae ga toh ham ghalat thhe. Ye Elite class hai so Elite treatment. abhi dekhin aur kia kia hota hai.... maybe a deal or some thing like that.
 
Annie

Moderator
DiADKkyWAAEWoPH.jpg

مٹھی بھر کپاس چوری کرنے والی سندھ کی عورت کو اسکے ننھے بچوں سے جدا کر کے جیل میں کئی سال رکھا گیا جبکے اربوں روپے چوری کرنے والی گیسٹ ہاؤس میں رہے گی ، پاکستان میں انصاف کا اللہ ہی حافظ امیر کا قانون اور غریب کا اور
 
Annie

Moderator
ye hi k agar hamra ye khya thha k inn ko aam prisoners ki tarha rakha jae ga toh ham ghalat thhe. Ye Elite class hai so Elite treatment. abhi dekhin aur kia kia hota hai.... maybe a deal or some thing like that.

Very unfair. This is not Justice. It is eye wash for the nation.
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
سہالہ ریسٹ ہاؤس کیوں ؟ وہ کیا ہے ؟ کیا چورنی سات سال بامشقت قید ریسٹ ہاؤس میں گزارے گی ، ؟ ہوگیا فیر انصاف
آپ اتنی خوش نہ ہوں، وہ دن دور نہیں جب اسی طرح فوج عمران خان کو بھی اڈیالہ جیل میں ڈال دے گی، کیونکہ آج نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری سے ملک میں سیاسی طاقت کمزور ہوئی اور اسٹیبلشمنٹ مضبوط۔۔ اور سیاسی طاقت کی کمزوری کے ساتھ عمران خان بھی کمزور ہوا، کل کو اسٹیبلشمنٹ کے لئے عمران خان کو اقتدار سے نکال پھینکنا بائیں ہاتھ کا کھیل ہوگا۔۔۔۔
 
کردے اسٹیبلشمنٹ عمران کو بھی اندر وہ کوئی میرا ماما نہیں
میں خوش نہیں بیزار ہوں انصاف کے نام پر قوم کو چونا لگایا جارہا ہے ایک چور عورت کسطرح گیسٹ ہاؤس میں رکھی جاسکتی ہے انصاف کا جنازہ ہے
باقی اگر عمران بھی کرپشن کرے تو انکی سزا بھی دوسروں سے مختلف نہیں ہوسکتی ، بات حق کی ہے ہم نے کیا کرپٹ سیاست مضبوط کر کے اچار ڈالنا ہے
 
بات یہاں کرپشن کی نہیں ہے، فوج کی انا کی ہے، اگر آپ سمجھ رہی ہیں کہ فوج نے نواز شریف اور مریم نواز کو کرپشن کی وجہ سے اندر کیا ہے تو آپ بھولے پن کے عروج پر ہیں، کرپشن کا صرف نام استعمال ہوا ہے، وگرنہ زرداری اور شہباز شریف یوں باہر نہ پھررہے ہوتے، اور عمران خان کو اندر ڈالنے کے لئے فوج کے لئے اس کا فارن فنڈنگ کیس ہی کافی ہے،۔۔۔ باقی کون کرپٹ ہے اور کون نہیں، اس کا تعین اس ملک میں عوام نہیں فوج کرتی ہے۔۔۔
 
اور آنے والے وقت میں زرداری اور شہباز شریف بھی اندر ہوگئے تو پھر ؟ کیا اسکی وجہ بھی کرپشن نہیں فوج کا موڈ ہوگا ؟