Nawaz Sharif Ko Pakistani Fauj Ka Phobia Hogia Hai- Anchor Imran Khan

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
میڈیا بھی کویَ ننھا کاکا ہے جو ہر بار انکی دی ہویَ چوسنی ہونٹوں میں دبا لیتا ہے۔
ان میں سے نواز سمیت کسی کو کویَ کنفیوژن نہیں فوج اس کے آگے پیچھے ہے یا نہیں۔ ان سبھی کو سو فیصد علم ہے اس معاملے کا فوج سے کچھ لینا دینا نہیں۔ اب چوروں نے بہانہ بازی اور دھوکہ دہی کے لیے کسی اور پر الزام تو دھرنا ہی ہے ۔ سبھی مجرم ایسے ہی کرتے ہیں
۔ اور خصوصاََ سیاست دانوں نے تو اپنے ورکروں کو بھی دھوکا دینا ہوتا ہے چل سو چل،فوج کو گالی دے کر اپنے جرم سے توجہ ہٹاو۔