Nawaz Sharif Ko Koi Bemari Nai, Watch Medical Report

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ﺩﻝ ﮈﮬﻮﻧﮉﺗﺎ ﮬﮯ ﻭﮬﯽ ﻓﺮﺻﺖ ﮐﮯ ﺭﺍﺕ ﺩﻥ
ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺭﮬﯿﮟ ﺗﺼﻮﺭ ﮬﯿﻤﺎﻣﺎﻟﻨﯽ ﮐﺌﮯ ﮬﻮﮮ

Screen_Shot_2018-07-23_at_9.30.42_AM.png

Screen_Shot_2018-07-23_at_9.31.00_AM.png

Screen_Shot_2018-07-23_at_9.30.49_AM.png

سلام آباد: (دنیا نیوز) سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے تمام ٹیسٹوں کی لیبارٹری رپورٹ آ گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہا انھیں کوئی بھی شدید نوعیت کی تکلیف نہیں ہے۔

449407_37486349.jpg

دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ آ گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیرِاعظم کے خون اور پیشاب کے ٹیسٹ نارمل ہیں، تاہم ان کے خون میں یوریا کی مقدار معمول سے تھوڑی زیادہ ہے۔

میڈیکل رپورٹ میں نواز شریف کو نرم غذا، پرسکون ماحول اور سابقہ ادویات جاری رکھنے کا مشوردیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ان کا ذاتی معالج ان کی مناسب دیکھ بھال جاری رکھے

ذرائع کے مطابق تمام ٹیسٹوں کی رپورٹ آنے کے بعد مریض کا دوبارہ معائنہ کیا جائے گا۔ نواز شریف کے خون کے مزید ٹیسٹ اور ایکو کارڈیالوجی کل ہو گی۔

خیال رہے کہ میڈیکل بورڈ نے اڈیالہ جیل میں نواز شریف کا طبی معائنہ کرنے کے بعد انھیں فی الحال کہیں اور منتقل نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ جیل ذرائع کے مطابق نواز شریف کو جیل میں ہی طبی امداد دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

http://dunya.com.pk/index.php/dunya-headline/449407_1#.W1XiuKsVTIW
 
Last edited by a moderator:

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
جیل میں جانے کے بعد ہی ایک اسٹیبلشمنٹ کے پالتو ، ملک کا پیسا لوٹنے والے سزا کاٹنے والے خنزیر اور ایک حقیقی ایماندار لیڈر کی سیاسی قید میں فرق کا پتا چلتا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

نواز شریف کے خون اور پیشاب کا ٹیسٹ نارمل ہے

یعنی خون میں کرپشن کی مقدار%99 اور پیشاب میں بےغیرتی کی مقدار ابھی تک %100ہے ؟
نواز شریف کا خوں سو فیصد سفید پایا گیا
صرف گ.. پھٹی ہوئی پائی گئی ہے
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
http://dunya.com.pk/index.php/dunya-headline/449407_1#.W1Xh0tJKjIV

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے تمام ٹیسٹوں کی لیبارٹری رپورٹ آ گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہا انھیں کوئی بھی شدید نوعیت کی تکلیف نہیں ہے۔

دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ آ گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیرِاعظم کے خون اور پیشاب کے ٹیسٹ نارمل ہیں، تاہم ان کے خون میں یوریا کی مقدار معمول سے تھوڑی زیادہ ہے۔

میڈیکل رپورٹ میں نواز شریف کو نرم غذا، پرسکون ماحول اور سابقہ ادویات جاری رکھنے کا مشوردیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ان کا ذاتی معالج ان کی مناسب دیکھ بھال جاری رکھے

ذرائع کے مطابق تمام ٹیسٹوں کی رپورٹ آنے کے بعد مریض کا دوبارہ معائنہ کیا جائے گا۔ نواز شریف کے خون کے مزید ٹیسٹ اور ایکو کارڈیالوجی کل ہو گی۔

خیال رہے کہ میڈیکل بورڈ نے اڈیالہ جیل میں نواز شریف کا طبی معائنہ کرنے کے بعد انھیں فی الحال کہیں اور منتقل نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ جیل ذرائع کے مطابق نواز شریف کو جیل میں ہی طبی امداد دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
 
scholar

Chief Minister (5k+ posts)
ٹوپی ووڈ فنکارنواز سانپ کے خون اور پیشاب سے مودی کے موتر کے ٹریسیز کی مقدار زیادہ ہونے سے طبیعت میں بےغیرتی کا عنصر بڑا ہے
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Whats_App_Image_2018-07-23_at_10.34.04_AM.jpg

Fake Image .....just for joke ...:LOL:

اوہ یار خدا کا واسطہ ہے ہر چیز کو مزاق میں نہ لیا کرو

یہ میاں صاحب کی صحت کا معاملہ ہے ... اب اگر کوئی پٹواری جان پر کھیل کر بھارت سے گاؤ ماتا کا جوس لینے گیا اور بھارتی سورماؤں نے پھڑکا دیا تو اس قتل کے ذمہ آپ ہو گے آپ
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اوہ یار خدا کا واسطہ ہے ہر چیز کو مزاق میں نہ لیا کرو

یہ میاں صاحب کی صحت کا معاملہ ہے ... اب اگر کوئی پٹواری جان پر کھیل کر بھارت سے گاؤ ماتا کا جوس لینے گیا اور بھارتی سورماؤں نے پھڑکا دیا تو اس قتل کے ذمہ آپ ہو گے آپ
Whats_App_Image_2018-07-23_at_10.40.00_AM.jpg
 
Back
Top