حبیب اکرم کا کام بہت آسان ہے ۔
جس کی بھی حکومت ہو اُس کی تعریفیں اور دفاع ۔ چونکہ وہ عوامی رائے عامہ سے بنی ہے اسلئے اُس کے خلاف کوئی بات نہیں کرنی ۔
یہ صحافی ہے یا میراثی؟
بھاک لگے رہن !۔
چڑھتے سورج کے پجاری ۔
1) come clean in the case which is in the court at the moment....in that case PTI will come back to the parliament ......
or
2) Face the trial ......along with all who have been charged, across the board.....