Nawaz Sharif Ko Farigh Honay K Liye Kisi Ki Zrurat Nahi Wo Khud Hi Apnay Liye Kaafi Hain- Arif Nizami

مومن

Citizen
نواز شریف اور زرداری میں خوبیاں بھی ہونگیں لیکن ان کا
علاج پاکستان سے باہر ۔
دولت پاکستان سے باہر ۔
گھر پاکستان سے باہر ۔
بزنس پاکستان سے باہر ۔
مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومت پاکستان میں ۔


انہوں نے پاکستان کو پیسہ بنانے کے لیے رکھا ہوا ہے ۔

جرنیلوں میں بھی برائیاں ہونگیں لیکن ان کا
علاج پاکستان میں ۔
دولت اور جائیداد پاکستان میں ۔
گھر پاکستان میں ۔
بزنس پاکستان میں ۔
ان کا جینا مرنا پاکستان میں ۔
اس لیے سیاسی چوڑ توڑ بھی پاکستان میں ۔۔۔
 

مومن

Citizen
نواز شریف تاریخ نہیں بنا رہا بلکہ تاریخ کا حصہ بن گیا ہے ۔ اب ن لیگ کی ڈوریاں شہباز شریف اور حمزہ شریف کے ہاتھ میں ہیں ۔ اگر شہباز شریف نواز شریف کی بات کر رہا ہے تو صرف وٹ کے لیے کیونکہ پاکستان میں شہباز شریف کا وٹ بینک نہیں بلکہ نواز شریف کا وٹ بینک ہے ۔ الیکشن کے بعد حالات کچھ اور ہونگیں ۔۔۔ شہباز شریف کبھی بھی نہیں چاہے گا کہ نواز شریف جیل سے باہر ائے ۔۔۔۔۔
فوج کو سب سے بڑا خطرہ عمران سے ہے اس لیے وہ کبھی بھی نہیں چاھیں گیں کہ پی ٹی ائی بھاری اکثریت سے جیتے ۔ اس لیے ان کی سپرٹ شہباز شریف اور چودھری نثار کے ساتھ ہے ۔ حتہ کہ شیخ رشید کا پتہ بھی کاٹا جا رہا ہے ۔۔۔۔

http://pkpolitics.de/discuss/topic/jibran-nasir#post-33105
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
یہ حق و باطل کی جنگ ہے --- ایک جانب نورے مرداری جماعت غیر اسلامی فضلو پروفیسر ساجد پارٹی وغیرہ ملکی اور غیر ملکی میڈیا گروپس ہندوستان عالمی طاقتیں اور پرانے گھاک کرپٹ بیورو کریٹس کھڑے ہیں اور دوسری طرف تن تنہا مگر الله کے سہارے کھڑی پی ٹی آئ --- ہمیں ان طاغوتی طاقتوں سے لڑنا ہے اور الله کے فضل سے جیتنا ہے ---- میری سب پاکستان کے بھائیوں اور بہنوں سے درخواست ہے کہ ساری رنجشیں اور دوریاں بھول کر آؤ اور اس کام میں قدم بڑھاؤ اور ٢٥ جولائی کو ان باطل کی قوتوں کو شکست دینے میں مدد کریں ---- شکریہ
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ آرمی چیف کا طیارہ ہائی جیک کر لیں ، پھر کہیں کہ مارشل لا کیوں لگا
اب تو پٹواریوں نے نظامی لفافے سے بھی سن لیا ہے
نواز سے بڑا ڈفر کوئی نہی
 

Back
Top