Nawaz Sharif Ki Siasat Khatam Hogai Hai - Lahori voter

Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
لاہوری دکاندار پچھلے الیکشن میں نواز شریف کے خلاف بات کرنے سے ڈرتے تھے اس دفعہ وہ خوف ختم ہوگیا ہے لاہور میں پی ٹی آئی کا ووٹ کافی بڑھا ہے انشاٰللہ اچھا مقابلہ ہوگا