Abdullah.
Banned
Nawaz Sharif Ki Gifts Ki Lootmaar Ki Kahani
Nawaz or zardari ke fraud abbhi awam bhokat rahi hai ab ye imran line per hai
پاکستان کو نواں نکور بنانے کے دعوے کرنے والوں نے دھرنا کنسرٹ کے دوران تقریبا چودہ کروڑ محض اس لئے خرچ کر دئیے کہ ڈی جے بٹ دھرنے کے شرکا کو انقلابی نعرے بلند کرنے کے دوران پس منظر موسیقی مہیا کرتا رہے اور تبدیلی کا انقلابی سفر اونچے سروں کے ساتھ جاری و ساری رہے۔ غریب پاکستانیوں کے غم میں رقص کر کر کے پتلے ہو جانے والوں نے ابھِی اس بل میں سے صرف چھ کروڑ کی پیمنٹ کی ہے اور بقایا رقم کے لئے ڈی جے بٹ کو لارا لپا لگا رکھا ہے۔۔۔اب یہ تحریک انصاف کے جیالوں کا فرض بنتا ہے کہ فوری چندہ مہم شروع کر کے ڈی جے بٹ کی محنت کا معاوضہ ادا کریں تاکہ ہم سکوں سے ڈی جے بٹ کے لئے اپنے ہاں سے دوسرا رشتہ دے سکیں اور اس کے لئے سب سے پہلے اپنے ان ارکان اسمبلی سے چندہ وصول کریں گے جنہوں نے حال ہی میں قومی اسمبلی سے اپنی غیر حاضرییوں کا معاوضہ وصول کیا ہے ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|