Nawaz Sharif ke peeche Kon London Phonch Gaya..??

Mohammad Iqbal

Voter (50+ posts)
فوآد چودھری کے دورہ لندن کے مقاصد میں ایک مقصد یہ بھی ہونا چاہۓ کہ وہ نواز خاندان کے ارادوں پر بھی گہری نظر رکھیں ، سنا ہے وہ جلد از جلد لندن کے فلیٹس اونے پونے فروخت کرنا چاہتے
ہیں ۔ تا کہ انہیں " ضبط " ہونے سے بچایا جا سکے!
 

Back
Top