Just.Chill
Banned
Nawaz Sharif Ke 110 Arab Saving Kehne Par Javeed Chaudhry Ne Class Le Li
غلطی سے ڈس لائیک ہو گیالفافے کی حرمت ضرور رکھنی ہے، کچھ بھی ہو جائے
لچ تلنا ضروری ہے
غلطی سے ڈس لائیک ہو گیا
ویسے آپ کے خیال سے یہ لفافہ ختم ہو جانے کا اشارہ ہے یا کشتی سے چھلانگ لگانے کی کوشش؟.
کیونکہ اس بچت پر بہترین ٹھکائی ہارون رشید نے کی.
Choudhry Sahab aise bate karke drama mat karro....knajar tum log hi inko election ke doran charddate ho...aur imandar leader like Imran Khan ke khilaf shwos karte ho...knajar...drama band karro.[/QUOTE yea javaid ch. nawaz sherif key ghend btaney key baad imraan khan ka ziker kiyoun kerta hea ? khaey nwaz aour bednaam kerien imraan ko yea kesa insaaf hea ?
یہ صرف وعوام کو یہ دکھانے کی کوشش ہے کہ جیدا ایک عوامی انسان ہے
جو عام عوام کے حقوق کی خاطر اپنے لفافے پر بھی لات مار سکتا ہے
عمران کا نام اسلئے لیا ہے کہ جب کوئی برائی کی بات ہو تو عمران کا نام زہن میں آئے
یہ عوام کے تحت الشعور سے کھلواڑ ہے
یہ صرف وعوام کو یہ دکھانے کی کوشش ہے کہ جیدا ایک عوامی انسان ہے
جو عام عوام کے حقوق کی خاطر اپنے لفافے پر بھی لات مار سکتا ہے
عمران کا نام اسلئے لیا ہے کہ جب کوئی برائی کی بات ہو تو عمران کا نام زہن میں آئے
یہ عوام کے تحت الشعور سے کھلواڑ ہے
جیدے کا ہر پروگرام اس کی جیب کا عکاس ہوتا ہے جب حکمرانوں کو اونگی بونگی دلیلوں سے ڈیفنڈ کرتا پایا جائے سمجھو جیب بھاری ہے اس کے ساتھ ہی انتہا کا چالاک بھی ہے
نام نہاد غیر جانب داری کو بیچ میں عمران کو بھی لے آیا پر لگتی یہ لفافے کی پکار ہے جہاں اتنے لفافے بانٹنے ہوں وہاں اوپرنیچے ہو جاتا ہے کسی کا نام کسی وقت.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|