Nawaz Sharif ka Seerat Un Nabi (SAW) conference sey khitab

Yasir Kiani

MPA (400+ posts)
وزیر اعظم نواز شریف کا سیرت النبیﷺکانفرنس سے خطاب‏ارتقائی سفر نے انسان میں آسمانی ہدایت سمجھنے کی صلاحیت پیدا کی‏حضرت محمدﷺپر نبوت کا سلسلہ ختم ہوا‏دنیا متفق ہے کہ جدید ریاست قائم رکھنے کیلیے آئین کی ضرورت ہے‏اسوہ حسنہ کے پیمانے پر حکومت کو پرکھنا ہے‏حضوراکرم ﷺنے انسانی جان کی حرمت کو بیت اللہ کی حرمت قرار دیا‏کیا ہم نے وہ معاشرہ قائم کیا جس میں انسانیت کا احترام کیاجاتاہے‏کیادوسرےمذاہب اوراقوام کیساتھ حضور ﷺکے چارٹرکےمطابق تعلقات استوارکیے؟‏‏علما اور اسکالرز معاشرے اور ریاست کی رہ نمائی کریں‏بدقسمتی ہے کہ دین سے اخلاق سیکھنے کے بجائے عصبیت بنا دیا‏گزشتہ سالوں میں اختلاف رائے کی بنیاد پر گلے کاٹے گئے‏ہماری کوششوں سے فساد کا دروازہ بڑی حد تک بند ہو گیا ہے‏انتہاپسندی کا وہ دروازہ بند کرنا ہےجس کی بنیاد دہشتگردوں نے رکھی ہے‏ہمیں اسلام کےساتھ عملی طورپررشتہ جوڑناہوگا‏میثاق مدینہ اورحجتہ الوداع سےرہنمائی لیناہوگی‏حضورﷺنے فرمایا کہ کسی عجمی کو عربی پر اور عربی کو عجمی پر فوقیت نہیں
 
Last edited by a moderator:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Re: وزیر اعظم نواز شریف کا بین الاقوامی سیرت ا

یہ بھی دن دیکھنا تھا ایسے انسان سیرت النبی کے درس دے رہے ہیں جن پران کی سیرت کا سایا تک نہیں پڑا.
کرپشن جھوٹ چوری تکبر اپنے ملک کی عوام کے حقوق کے غاصب
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
Re: وزیر اعظم نواز شریف کا بین الاقوامی سیرت ا

یہ بھی دن دیکھنا تھا ایسے انسان سیرت النبی کے درس دے رہے ہیں جن پران کی سیرت کا سایا تک نہیں پڑا.
کرپشن جھوٹ چوری تکبر اپنے ملک کی عوام کے حقوق کے غاصب




Tears-eyes-16143904-500-368.jpg
 

Back
Top