If the meaning of democracy is to win rigged elections then these team of monkey represent democracy. If on the other hand free and fair elections and the rule of law represent democracy then they don't have the slightest idea what democracy is.
جیدے اور طلوبٹ ہجتی کی دوکان چلنے کی امید پھر سے پیدا ہو گئ۔۔۔۔۔۔۔
الیکشن سے اب تک
جو حرام کا مال بنایا ہوا تھا وہ یورپ کے ٹرپس میں ہیرالڈ سے شاپنگز سیر سپاٹوں میں کھو کھاتے ہوگیا۔۔۔ حالت بری تھی ریٹینگ گری ہوئی تھی اوپر سے پی ٹی آئی نے انکی دم سے پاؤں اٹھایا ہوا تھا۔۔ادھر آرمی نے سب میں بھنپو دیا ہوا ہے میڈیا سمت ۔۔مارکیٹ میں مندی تھی سخت شکر ہے خدا کا پھر سے کاروبار چلنے کی امید پیدا ہو گئ ہے بھاو تاؤ کرنے کا ٹائم ہےاب۔۔ پہلے رگڑا لگاؤ جب تک ریٹ بڑھتا رہے گا رگڑا لگاتے جاؤجب دیکھو اب مطلوبہ بولی تک قیمت پہنچ گئ ہے ایک دم بیچ دو سب کچھ پھر سے۔۔ اور صورت حال کو نون لیگ کے وزیروں سے بھی اچھی طرح سمنبھال لو دفاع میں وہ وہ دلیلیں لاؤ کے شیطان بھی چکرا جائے یہ تو میرے سے بھی بڑے حرامی ہیں ۔