موقعہ سے رگڑے لگا رہے ہیں جناب اعتزاز احسن
ایسی بے وقوفی کہیں سنی ہے کہ بغیر زرداری صاحب کی ملاقات پر رضامندی کے جناب نواز شریف اتنا بڑا سفر کریں
اور انکے در پر بیٹھے رہیں، تاکہ میڈیا مذاق بنائے ۔۔۔اگر واقعی سفر برائے ملاقات ہو تو
پاکستان کےتمام مالکان یا حصہ داروں کی لندن میں بیک وقت موجودگی کی سیدھی وجہ ،
ممکنہ غیر سیاسی طاقت کی دخل اندازی کی صورت میں مستقبل کے لائحہ عمل،اور نواز شریف کے سیٹ سے ہٹ جانے کی صورت میں
بندر بانٹ پر معاہدہ کے علاوہ اور کچھ نہیں ہوسکتی