Nawaz Sharif itself democracy k liye suicide bomber ban chukay hain- Shaukat Basra

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
بد قسمتی سے ہمارے ہاں سیاسی پارٹیاں اداروں کی بجائے شخصی ہیں۔ آپ اندازی لگائیں کہ نون لیگ نواز شریف کے بغیر، پی ٹی آئی عمران خان کے بغیر اور پی پی بھٹو فیملی کے بغیر کیسے چل سکتی ہے۔ یہاں تک کہ بلاول زرداری کو بھی بھٹو کا دم چھلا اپنے نام کے ساتھ لگانا پڑا۔

یہی سوچ ہے جس کی وجہ سے نون لیگ نواز شریف کے استعفیٰ کو جمہوریت کے خلاف سازش سمجھتی ہے۔ وہ یہ نہیں سمجھ رہی کہ اگر نواز شریف مستعفیٰ ہو جائے اور اس کی بجائے نون لیگ سے کسی اور ایم این اے کو وزیر اعظم بنایا جائے تو اسی سے جمہوریت مضبوط ہوگی۔ نون لیگ کی یہی سوچ دراصل جمہوریت کے خلاف سازش ہے۔
 

Back
Top