ٹھیک کہہ رہا ہے
لوگ اپنی ماؤں کو عمر کے آخری حصے میں حج کرواتے ہیں، عمرہ کرواتے ہیں، انکے ناموں پر فلاحی کام کرواتے ہیں....کوشش ہوتی ہے کہ آخرت کے لئے جتنا اس آخری عمر میں جمع کیا جا سکتا ہے کر لیا جاۓ
اور خاندانی اقدار سے مالا مال شریف خاندان نے پچیاسی سال کی بوڑھی ماں کو وہیل چیئر پر ہی جھوٹ بولنے کے مشن پر لگا دیا ہے
نواز شریف وہ بد بخت شخص ہے جس نے اپنی حرام کی کمائی بیٹی کے نام پر رکھی، پکڑا گیا تو بیوی کے کفن میں چھُپنے کی کوشش کی، وہاں بات نہیں بنی تو ضعیف ماں کو بلاوجہ خوار کر دیا.....آخ تھو