Nawaz Sharif is Angry on Contact between Shahid Khaqan & Establishment : Shahid Khaqan Abbasi Ki Jas

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر خاقان عباسی پاکستانی اسٹبلشمنٹ کی جگہ را سے تعلقات بڑھاتا تو نورا اینڈ کمپنی خوش ہوتا کیونکہ پاکستان کا وزیر خارجہ سیالکوٹی چوہا ہمیشہ پاکستان کی فوج کے خلاف ہی بھونکا ہے کبھی ان حرام خوروں اور را کے ایجنٹس کو اپنی .... کے یار را والوں یا انڈیا کے خلاف بھونکنے کی توفیق نہیں ہوئی
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
ایک انٹرویو میں یہ تاحیات نا اہل حضرت فرماتے ہیں کہ مجھے کوئی شوق نہیں وزیراعظم بننے کا- اگر انھیں کوئی شوق نہیں وزیراعظم بننے کا، تو یہ ایسے اوچھی اور گھٹیا حرکتیں کیوں کررہے ہیں ؟ ۔
 

Back
Top