Siasi Jasoos
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/4J0jRRY.jpg
یہ سارے میڈیا والے اسٹیٹس کو کے سب سے زیادہ سپورٹرز اور بینیفیشریز ہیں اس میڈیا کی صہافیوں کی صحافت کرپٹ خاندانوں حکمرانوں کی تعریفوں سے شروع ہو کر اور ان کی مالیش پر ختم ہوتی ھے یہ صہافیوں کا ٹولہ لوگوں کو گمراہ کرنے کا سب سے بڑا ہتھیار ھے
انجمن لفافیان کا بدنام جنرل سیکرٹری نئے بال لگوا کر اپنے چھیچھڑوں کا
لفافہ حلال کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے
ان میڈیا والوں کے سوالات پوچھتے کا کوئی اسٹینڈرڈ نہیں ھے ھر وقت زاتی یات پر سوالات کرتے ہیں ان کے سوالوں میں کوئی پروفیشنلزم نظر نہیں آیے گا تمام سوالات اس نے یہ کہا اور اس نے وہ کہا یہ میڈیا والے اپنے کرپٹ خاندانوں کے آقاؤں کو بہت مس کر رھے ہیں اب ان میڈیا والوں کی صرف آور صرف ایک ھی خواھش ھے کہ عمران خان 5سال مکمل نہ کر لے جو کہ کبھی پو ری نہ ھوگی انشاء اللہیہ سارے میڈیا والے اسٹیٹس کو کے سب سے زیادہ سپورٹرز اور بینیفیشریز ہیں اس میڈیا کی صہافیوں کی صحافت کرپٹ خاندانوں حکمرانوں کی تعریفوں سے شروع ہو کر اور ان کی مالیش پر ختم ہوتی ھے یہ صہافیوں کا ٹولہ لوگوں کو گمراہ کرنے کا سب سے بڑا ہتھیار ھے
قوم ان صہافیوں کی منافقت اور صرف اور صرف زاتی مفادات کو پہچان چکی ھے اس لئے اب زیادہ تر لوگ ان کے پروگرام نہیں دیکھتے