Nawaz Sharif If you are watching TV, listen to me

karella

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Watch what Imran Khan has given message to Nawaz Sharif in Kasur Jasla

اگر عمران کی تقریر ختم ہوگئی ہے تو ہمیں بھی کھول دو:٢٤لکھیے
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Watch what Imran Khan has given message to Nawaz Sharif in Kasur Jasla

اگر عمران خان جیسا ایک اور سیاستدان ہوتا تو آج پاکستان دنیا کے دوسرے ممالک کے برابر ہوتا
 

OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
معافی نامہ زیرِ جامہ

یہ سن دو ہزار کی کوئی
سرد شام تھی جب ایک جرنیل کے قدموں سے اُٹھنے والی نواز شریف نامی خاک دوسرے جرنیل کے چمکدار بوٹوں پر جا پڑی، جرنیل نے ناگواری سے اِس دھوُل کو جھاڑ کر سعودیہ اُڑا دینے کا فیصلہ کیا۔ تب کوئی یقین نہیں کرتا تھا کہ جِس مومی گُڈے کو قوم نے دو تہائی اکثریت سے وزیرِ اعظم پاکستان بنایا تھا وہ رات کے کِسی خاموش پہر میں روتا دھوتا، اپنی عزت (اگر کوئی تھی)، سترہ کروڑ عوام اور آٹھ لاکھ مربع کلو میٹر کا مُلک کیسے ایک فوجی کے پاؤں میں دھر کر بھاگ نکلا؟
کیسے اپنے بزرگوں کی قبریں چھوڑ کر اور وسیع و عریض کاروبار کو لاتیں مارتا اپنی گوری بٹنی کھال بچا کر گیارہ سالہ لونڈے کے مانند چھلانگیں لگاتا کُلکاریاں مارتا سب سے پہلے جہاز میں سوار ہوا؟

جی ہاں! جب نواز شریف ولد میاں محمد شریف بمعہ ابا جی، اماں جی، برارد خورد و کلاں
، بنٹی، ببلی و دیگراں پرویز مشرف نامی اپنے ہی ایک ماتحت سپاہی کے چرنوں میں گِر کر بہتی رالوں، ٹپکتے آنسؤں، گُلابی گالوں، سسکتے ہونٹوں، لرزتے نازک ہاتھوں سے گِڑ گراہٹ بھرا معافی نامہ لِکھ کر اپنا ایک بچہ حمزہ شریف ولدِ شوباز شریف گروی رکھ کر دُم ’’گُذشتہ ٹانگوں‘‘ کے بیچ دبا کر بھاگ نِکلا تھا تو سرگودھا کے ایک شاعر نے نیم سرائیکی میں ایک قطعہ لِکھا تھا، پیشِ خدمت ہے۔

سوُلی چڑھنوں بچ گیا ایں
بن کے جگ تے کھچ گیا ایں
عاشق بننا سوکھا نہ ہائی
ثابت کر ایہہ سچ گیا ایں

اِسکا ترجمہ کرنا شاعر کے ساتھ زیادتی اور خاندانِ بھگوڑے و بھگوڑیاں کے رُخِ زیبا کی اڑتی پیلی رنگت پر غازہِ گُلاب ملنے کے مترادف ہوگا لہٰذا معافی کا اُمیدوار ہوں۔

جِن کا حسب، نسب اور کسب چوری، خوری اور موری ہے وہ دھرتی کے بے مثال سپوت پر کیچڑ اُچھال رہے ہیں یہ سمجھ کر کہ اُن کا دھندہ لوہے کا ہے تو شائد عزت بھی لوہے کی ہوگی
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
 

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)

نواز شریف وار داتیا ہے - کبھی سامنے آ کر بات نہیں کرے گا - وہ پہلے سے سوال طے کے بغیر انٹرویو نہیں دے سکتا تو اس نے سامنے بیٹھ کر بات کیا کرنی ہے​
 

Back
Top