--------------------------------
Pak1stani
Prime Minister (20k+ posts)
--------------------------------
- Featured Thumbs
- http://www.historyofpia.com/apbfy_gs260c.jpg
Last edited:
نواز کا ہوم کنٹری سعودیہ/ یو.کے نہیں تھا کیا؟
Not much difference
بہت ڈِفرنس ہے۔یو.کے/ سعودیہ ہوتا تو بات ماننے میں بھی آتی۔ اب ریڑھ جو مارنی ہے تو امریکہ ہی سئی۔
Nawaz knows this is his last term in power so he is trying to rob this country as much he can do before his time comes to end.
میں نواجے کا حامی تو نہیں پر تم لوگوں سے یہ ضرور کہوں گا کہ اپنی جہالت سمبھال کر رکھو
اس نے پاکستان کی نیوکلیئر سیکورٹی پر بات کرنی ہے جو وزیر اعظم ہی کر سکتا ہے
اگر عمران خان ہوتا تو وہ بھی یہی کرنے جاتا اگر اس میں اتنی عقل ہوتی کہ ہمیں اس دنیا کے ساتھ مل کر رہنا ہے