Nawaz sharif economic blast : Textile Association ne Textile Mills Band Karne Ka Elaan Kar DIa

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
CIw_Y24UsAAI1Lm.jpg

during zardai era, thousands of textile workers from punjab came to karachi. but now it seems these workers will have to go abroad for work. pakistan already lost market-share to tuchu muchu countries like Vietnam and Bangladesh who were far behind pakistan in textile sector just 10 years ago.

Aptma decides to shut textile mills

559090dd541c4.jpg

LAHORE: The Chairman of the All Pakistan Textile Mills Association, Mr S.M. Tanveer, said on Sunday that the association had decided to ‘voluntarily’ close down the textile industry because of the losses it had been suffering.

“An emergency meeting of Aptma’s general body has deliberated on the adverse circumstances and found it unfeasible to incur losses by operating mills partially,” Mr Tanveer said in a statement.
According to the Aptma chairman, the cost of doing business in the textile sector has gone through the roof and the burden of incidental taxes, provincial cess, system inefficiencies and the punitive withholding tax regime have added fuel to the fire.

The Aptma chairman said the owners of mills in Khyber Pakhtunkhwa, Lahore, Fai*salabad, Multan and Karachi had decided to close down operations and lay off millions of workers because they had nothing to offer their international buyers against the regional competitors.
Published in Dawn, June 29th, 2015
 
Last edited by a moderator:

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
Re: nawaz sharif economic blast

یہی ہے وہ بد معاشی دھماکہ جس کا بونگے شریف نے قوم سے وعدہ کیا تھا

ہور چوپو
 
Re: nawaz sharif economic blast

:lol:عارفے پاہی یہ کب کی نیوز ہے کہیں زرداری دور کی خبر تو نہیں لگا دی ؟
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: nawaz sharif economic blast

:lol:عارفے پاہی یہ کب کی نیوز ہے کہیں زرداری دور کی خبر تو نہیں لگا دی ؟

گجر پائی جان ٹی وی بھی دیکھا کرو سارے مل مالکان اور فیکٹریوں والے رو رہے ہیں
چالیس لاکھ لوگ بیروزگار ہونے جا رہے ہیں کیوں ٹیکس میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے
اور بجلی کی قیمت آسمانوں سے باتیں کر رہی ہیں

انڈیا اور بنگلادیش ہم
سے بہت سستا مال مارکیٹ میں دے رہے ہیں
ہم وہ پرائز افورڈ ہی نہیں کر سکتے
صرف شوگر کی ملیں فائدے میں ہیں اس وقت
اور یہ کیوں فائدے میں ہیں سب جانتے ہیں
 
Last edited:

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: nawaz sharif economic blast

:lol:عارفے پاہی یہ کب کی نیوز ہے کہیں زرداری دور کی خبر تو نہیں لگا دی ؟

سورس کیا خان صاحب کے جنازے پر دھرنا دے رہا ہے؟

[h=1]Aptma decides to shut textile mills[/h]
559090dd541c4.jpg

LAHORE: The Chairman of the All Pakistan Textile Mills Association, Mr S.M. Tanveer, said on Sunday that the association had decided to ‘voluntarily’ close down the textile industry because of the losses it had been suffering.
“An emergency meeting of Aptma’s general body has deliberated on the adverse circumstances and found it unfeasible to incur losses by operating mills partially,” Mr Tanveer said in a statement.
According to the Aptma chairman, the cost of doing business in the textile sector has gone through the roof and the burden of incidental taxes, provincial cess, system inefficiencies and the punitive withholding tax regime have added fuel to the fire.
The Aptma chairman said the owners of mills in Khyber Pakhtunkhwa, Lahore, Fai*salabad, Multan and Karachi had decided to close down operations and lay off millions of workers because they had nothing to offer their international buyers against the regional competitors.
Published in Dawn, June 29th, 2015
 
Re: nawaz sharif economic blast

ٹی وی تو میں ریگولر لی دیکھتا ہوں ، صنعتی اداروں کو بجلی کی فراہمی پچھلے سالوں کی نسبت زیادہ کی جا رہی ہے ،کچھ ماہ قبل تک 24 گھنٹے بجلی فراہم کی جا رہی تھی ، رہی بات ٹیکسوں کی تو وہ کوئی بھی نہیں دینا چاہتا ، ٹیکسٹائل والے کون سا کو ئی مریخ کی مخلوق ہیں ، شوگر ملیں کیا صرف شریف بردران کی ہیں ، َ؟ آپ کے ترین جی کی بھی تو ہیں ۔ آپ کی معلومات کے لئے عرض ہے کہ میاں برادران کا بھی اپنا ٹیکسٹائل بزنس ہے اس پہ آپ کیا کہنا پسند کریں گے ؟ :biggthumpup:

گجر پائی جان ٹی وی بھی دیکھا کرو سارے مل مالکان اور فیکٹریوں والے رو رہے ہیں
چالیس لاکھ لوگ بیروزگار ہونے جا رہے ہیں کیوں ٹیکس میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے
اور بجلی کی قیمت آسمانوں سے باتیں کر رہی ہیں

انڈیا اور بنگلادیش سے ہم بہت سستا مال مارکیٹ میں دے رہے ہیں
ہم وہ پرائز افورڈ ہی نہیں کر سکتے
صرف شوگر کی ملیں فائدے میں ہیں اس وقت
اور یہ کیوں فائدے میں ہیں سب جانتے ہیں
 
Last edited:

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: nawaz sharif economic blast

ٹی وی تو میں ریگولر لی دیکھتا ہوں ، صنعتی اداروں کو بجلی کی فراہمی پچھلے سالوں کی نسبت زیادہ کی جا رہی ہے ،کچھ ماہ قبل تک 24 گھنٹے بجلی فراہم کی جا رہی تھی ، رہی بات ٹیکسوں کی تو وہ کوئی بھی نہیں دینا چاہتا ، ٹیکسٹائل والے کون سا کو ئی مریخ کی مخلوق ہیں ، شوگر ملیں کیا صرف شریف بردران کی ہیں ، َ؟ آپ کے ترین جی کی بھی تو ہیں ۔ آپ کی معلومات کے لئے عرض ہے کہ میاں برادران کا بھی اپنا ٹیکسٹائل بزنس ہے اس پہ آپ کیا کہنا پسند کریں گے ؟ :biggthumpup:

ترین کی ہو یا حمزہ شہباز کی سلوک سب کے ساتھ ایک جیسا ہونا چاہیے
منافع خوری رمضان میں بھی نہیں بخشی اسحاق ڈار نے
اس کی اشیر باد سے رمضان میں شوگر کی قیمتیں اوپر گئی ہیں
چار نئی شوگر ملیں شریف خاندان کی مزید لگنے جا رہی ہیں جنوبی پنجاب میں
اوررہی بات ٹیکسٹائل والے پہلے ہی بہت ٹیکس دے رہے ہیں
جولوگ پہلے ٹیکس دے رہے تھے ان پر ہی مزید ٹیکس لگا دیا گیا ہے
اب لوگ سرمایہ بنگلہ دیش شفٹ کریں گے اس کا کون ذمہ دار ہوگا
 
Re: nawaz sharif economic blast

سب سے زیادہ سرمایہ کار زرداری دور میں بنگلہ دیش ،ملائشیا اور دبئی میں سرمایہ لے کے گئے ، ،سرمائے کے فرار کی دو بڑی وجوہات تھیں ، بجلی کی عدم دستیابی اور عدم تحفظ ،اگر بجلی کی فراہمی اور تحفظ کو یقینی بنایا جائے تو کو ئی سرمایہ کار یہاں سے نہیں جائے گا ، ملیں بند کرنے کی دھمکی حکومت کو مذاکرات کی میز پہ لا کے ٹیکسوں میں کمی کروانا ہے ، حکومت سے نفرت کی وجہ سے ہم کیوں ان مل مالکان کو سچا اور فرشتہ ہو نے کا سرٹیفیکیٹ دیں۔ شریف برادران کا جنوبی پنجاب میں 4 شوگر ملیں لگانا اس علاقہ کے عوام کے لئے خوش خبری سے کم نہیں ۔ ۔۔۔۔۔رمضان سے پہلے اور رمضان کے دوران چینی کی قیمتوں کو شئیر کریں ، مشکور ہوں گا ۔ ،

ترین کی ہو یا حمزہ شہباز کی سلوک سب کے ساتھ ایک جیسا ہونا چاہیے
منافع خوری رمضان میں بھی نہیں بخشی اسحاق ڈار نے
اس کی اشیر باد سے رمضان میں شوگر کی قیمتیں اوپر گئی ہیں
چار نئی شوگر ملیں شریف خاندان کی مزید لگنے جا رہی ہیں جنوبی پنجاب میں
اوررہی بات ٹیکسٹائل والے پہلے ہی بہت ٹیکس دے رہے ہیں
جولوگ پہلے ٹیکس دے رہے تھے ان پر ہی مزید ٹیکس لگا دیا گیا ہے
اب لوگ سرمایہ بنگلہ دیش شفٹ کریں گے اس کا کون ذمہ دار ہوگا
 
Last edited:

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: nawaz sharif economic blast

سب سے زیادہ سرمایہ کار زرداری دور میں بنگلہ دیش ،ملائشیا اور دبئی میں سرمایہ لے کے گئے ، ،سرمائے کے فرار کی دو بڑی وجوہات تھیں ، بجلی کی عدم دستیابی اور عدم تحفظ اگر بجلی کی فراہمی اور تحفظ کو یقینی بنایا جائے تو کو ئی سرمایہ کار یہاں سے نہیں جائے گا ، ملیں بند کرنے کی دھمکی حکومت کو مذاکرات کی میز پہ لا کے ٹیکسوں میں کمی کروانا ہے ، حکومت سے نفرت کی وجہ سے ہم کیوں ان مل مالکان کو سچا اور فرشتہ ہو نے کا سرٹیفیکیٹ دیں۔ شریف برادران کا جنوبی پنجاب میں 4 شوگر ملیں لگانا اس علاقہ کے عوام کے لئے خوش خبری سے کم نہیں ۔ ۔۔۔۔۔رمضان سے پہلے اور رمضان کے دوران چینی کی قیمتوں کو شئیر کریں ، مشکور ہوں گا ۔ ،
پاکستان میں نئی شوگر مل لگانے پر حکومت نے پابندی لگا رکھی ہے
شریف خاندان لگاے تو تم مشکور ہونے کمال ہے گجرا
رمضان سے پہلے پچپن روپے کے قریب تھی رمضان کے بعد باسٹھ روپے ہے
 
Re: nawaz sharif economic blast

حکومت نے پابندی لگا رکھی ہے تو آپ کیوں اتنے یقین سے 4 ملوں کے لگنے کی خبر دے رہے ہیں ؟ مشکور ہو نے کی بات اس لئے کی تھی کہ صنعتی لحاظ سے پسماندہ جنوبی پنجاب میں ہزاروں لوگوں کو روزگار ملے گا ۔شریف خاندان کی جگہ کو ئی اور بھی ملیں لگائے تو خوشی کی بات ہے۔

تھوڑے عرصے بعد تم خود سن لینا شریف خاندان چار شوگر ملز مزید لگا رہا ہے جنوبی پنجاب میں
اور جو لاکھوں مزدور بیروزگار ہونے جارہے ہیں ان کا کوئی دکھ نہیں .،
گجر زرداری دور میں بجلی کی کیا قیمت تھی اور آج کیا ہے
مجھے بھی جواب دے کر مشکور ہونے کا موقع دو
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
Re: nawaz sharif economic blast

یہ ایک اچھی خبر نہیں ہے ، حکومت کو فورا مذاکرات کرنے چاہئیے اور ٹیکس واپس لینے چاہئیے