اگر انسان کی بہتری کے لے کوئی نظام قانون ھےتو وہ ھےاسلام اسکے اعلاوہ سب کے سب انسان کے لے نقصان دہ ھیں خاص کرپاکستان میں توجمہوریت مال باننے کا ایک قانوں ھےجوان کرپٹ لوگوں کوجن کویہ عوام ووٹ دیتے ھیں امیربنا دیتا ھے امیر بھی وہ جو خونخوارکتوں سے بھی زیادہ خونخواراورظالم ھوتا ھےکتاتو شورمچانے سے چھوڑ کر بھاگ جاتا ھے یہ شورمچانےسے اور ظالم بن جاتےھیں