نو سو چوہے کھا کے بلا حج کو چلا۔ لیکن حج قبول پھر بھی نہیں ہونا جب تک نو سو چوہوں کا حساب نہیں دیا جائے گا۔
فلاحی کاموں کا فائدہ تب ہی ہو گا جب قوم کی لوٹی ہوئی دولت انہیں واپس کرو گے اور اللہ کے ساتھ ساتھ عوام سے بھی گڑ گڑا کر معافی مانگو گے۔ اگر ایسا نہیں کرنا تو بند کرو یہ ڈرامے بازیاں۔ اس کے لئے شو باز ہی کافی ہے۔