پرچی شریف نام نہاد اوپن ہارٹ سرجری کے تیسرے دن پہنچ کر جلسے کر رہا تھا، اور جیل میں ہفتے بعد ہی گردے فیل ہونے کا ڈرامہ کرنا شروع کر دیا، جب کہ حقیقت یہ ہے کہ ڈاکٹروں کی جو ٹیم گئی اس میں ایک گیسٹرولوجسٹ بھی شامل تھا، مطلب طبیعت ناسازی کی بنیادی وجہ بسیار خوری ہے