Bilal Raza
Prime Minister (20k+ posts)
Last edited:
I think shariff family were trying for NRO, like some anchors were saying, but IK is not accepting any deal.اخبارات کے مطابق نواز شریف اور دیگر نے اسلام آباد میں رٹ پٹیشن دائر کی جس میں نیب کورٹ کی سزا کو معطل کرنے کی اپیل کی ہے۔
اصولاً تو اس پٹیشن کو ڈسمس کر دینا چاہیے تھا۔ کیوں کہ نیب کی سزاؤں کے خلاف اپیل کی جا سکتی ہے۔ نواز شریف نے ایک طرف تو اپیل کر رکھی ہے اور ساتھ ہی رٹ پٹیشن بھی دائر کر دی۔ جب کہ کسی بھی عدالت کی سزا کے خلاف اپیل کی جا سکتی ہے۔ رٹ پٹیشن نہیں ۔۔۔ پتا نہیں اسلام آباد ہائی کورٹ نے یہ درخواست کیوں انٹرٹین کی۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|