Nawaz Sharif Bohat Imaandar Aadmi Hai, Panama Leaks Nawaz Sharif Ke Khilaf Internation Sazish Hai -

Nice2MU

President (40k+ posts)
And Haroon Rashid says that he is the Waliullah of the time...... My foot.

And even Nawaz home fellow don't agree that Nawaz is an 'Eemaandar' man.
 

shabir1

MPA (400+ posts)
پروفیسر رفیق صاحب کا دکھ شاید یہ ہے کہ عمران خان نے ان کو نہیں میاں بشیر کو اپنا روحانی استاد مانا ہے . اور جنرل کیانی کو بھی برا بھلا کہا ہے جو پروفیسر صاحب کا بڑا پسندیدہ ہے
 

shabir1

MPA (400+ posts)
جب ہمارے پڑھے لکھے دانشووراتنی علمی بدیانتی کرتے ہیں توشدید افسوس ہوتا ہے


عمران تو قائداعظم کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں مگر آپ دیکیں کے کیسے ملا اور علما اور جاگیردار سب انکے مخالف ہو گئے ، ان کو کافراعظم بھی کہا


ان صاحب پر کیا موقوف سبھی کا برا حال ہے، قرآن کی تفسیر بیان کرنے والے غامدی صاحب کے شاگرد خورشید ندیم کی بھی تمام دشمنی عمران سے ہے
 

Poola

MPA (400+ posts)
جس نے پاکستان میں کرپشن متعارف کروای وہ ایماندارد ہے۔ ماشاءاللہ پروفیسر صاحب

اگر نواز شریف ایماندار ہے تو زرداری ولی اللہ ہے

اس صوفی نے پہلے کیانی کا سوا ستیاناس کیا اب نواز شریف اور اس کی اپنی باری ہے
 

Poola

MPA (400+ posts)
نواز شریف کا بھائی اور بھابھی تک اس کی ایمانداری کی گواہی دینے کو تیار نہیں ہیں لیکن پروفیسر صاحب
 

loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh hai Haroon Rasheed ka PEER...Jisay wo "Arif" kehta hai....Kitna gira hua shakhs hai yeh, khud ko maqaam e khudawandi per fayez samajhta hai...Yani jis ko jo chaahay yeh ata ker de...Jaahil fcker....I am no a fan of IK because he stoops to a level of an imbecile when he keeps going to such people...It was this PEER and then Haldi waala PEER from Jhelum and now it is show-biz mullah Tariq Jameel...IK ko koi bhi mislead ker sakta hai, otherwise ab tak ye hakoomat mein hota....
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اب اس کی موت آئی ہے

جس نے بھی سچائی کو جھٹلایا ہے وہ ہمیشہ بہت بری موت مرا ہے

پہلے بھی بہت سے سوما وفات پا چکے ہیں
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
پروفیسر رفیق صاحب کا دکھ شاید یہ ہے کہ عمران خان نے ان کو نہیں میاں بشیر کو اپنا روحانی استاد مانا ہے . اور جنرل کیانی کو بھی برا بھلا کہا ہے جو پروفیسر صاحب کا بڑا پسندیدہ ہے

جرنل کیانی اور یہ پروفیسر دونوں ہی ایک شہر کے ہیں - گوجر خان

اب کیانی پر ہاتھ پڑا ہے تو نواز شریف یاد آ گیا
 

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
تین گھنٹوں میں ساری دنیا مسلمان ہو جائے، کہاں سے دانشور یا روحانی لگتا ہے
 

Back
Top