khandimagi
Minister (2k+ posts)
اگر نواز شریف کی ایمانداری کی گواہی یہ دے رہا ہے تو سمجھ جائیں کے اللٰہ اس کو مرنے سے پہلے اس کی زندگی میں ہی اس کا اصل اور مکروہ چہرہ دنیا کو دکھا رہا ہے۔
جِس انسان نے اِس ملک کو ذلت کے گڑھے میں پھینکا ہے اس کو وہ ایماندار لگتا ہے۔ پھر حساب لگا لیں کہ پاکستانیوں پہ اللٰہ کا کتنا سخت عذاب آنے والا ہے۔
غلطی سے ڈس لائیک کلک ہوگیا، انتہائی افسوس ہے
اللہ پاک سے ۔۔اپنے گناہوں کے اعتراف کے بعد،دعا ہے کہ وہ ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق دے ،اور ظالم حاکموں سے نجات دے