Nawaz Sharif Bohat Imaandar Aadmi Hai, Panama Leaks Nawaz Sharif Ke Khilaf Internation Sazish Hai -

Na Cheez

MPA (400+ posts)
تصوف کی پہلی خاصیت ،،میں،،، کی نفی ہے ،اس چاچے کی باتوں میں تو ،،میں،، ہی ،،میں،، نظر آتا ہے.یہی بیماری ہاروں رشید صاحب کو بھی لاحق ہے..جناب والا ! پہلے اپنی خود پسندی اور خود پرستی کا علاج فرمائے
 

Waarsi

Senator (1k+ posts)
اس حرامی بڈھے کے پوپلے منہ سے نکلے ہوئے الفاظ کی سمجھ تو آتی نہیں تو اس کنجر کو مفکر اور پروفیسر کون کہتا ہے۔ اس کو لمیا پاکر چھتر مارو لعنتی کو۔

 

VivaPakistan

MPA (400+ posts)
Haroon Rashid, on recommendation of this professor, suggested IK to give a NA ticket to a certain guy. After refusal, Haroon Rashid wrote a series of columns on "unfair" distribution of tickets :) and now this professor, still having that grudge, has come up in the defense of Corruption King NS.
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
???? ??? ???? ????? ????? ???? ????? ?? ???? ????? ??????


??? ???? ?? ?????? ???? ?? ??? ?? ??? ?? ????? ?? ????? ?? ????? ? ??? ??_ ?? ????? ??? ?? ???? ????? ?????? ???? ?? ??? ??? ?? ??_ ???????


And Haroon sb inki itni tareefain karty hain ??

Inki ???????

I didn't listen to the entire video clip.
ager title mean ju likha hay wo such hay.........iss ka bugzz imran khan say hay aur issi bugzz ki waja say nawaz ko clearance daay raha hay.........
yia sahib bhi akal-e-kull haen.....

I agree with Dr saab ..kya nawaz shareef ki shakal dekh ke lagta he ke iss nein kabhi koi moongphalli bhee kisi rehri se bagher pooch ke uthaee hoo..

Lekin issski shakal dekh ke ye zaroor lagta he ke school mein master issko murgha buhat banatay hongay.

Liar..daramybazz

This so called professor literally said that IK came to him and asked him,''kuch karo please.
does he think himself to be a GOD?
he should seriously reconsider his GUMRAAH THINKINGS and amend himself.

??? ?? ???? ??? ?? ???? ?? ??????? ???? ! ??? ??? ?? ??? ?? ???? ???

<font size="6"><strong>

And Zinda hay bibi Zinda hay

I would not like him in my corner, he is really dumbarse

So Pakistan was progressing and Panama is a conspiracy to hinder the progress. Hahahahahaha when Sharif themselves have admitted of corruption then why have you come to their defence?

http://www.siasat.pk/forum/showthre...hmad-Rafiq-Akhtar-Aur-Imran-Khan-Ka-Asal-Roop
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
اس حرامی بڈھے کے پوپلے منہ سے نکلے ہوئے الفاظ کی سمجھ تو آتی نہیں تو اس کنجر کو مفکر اور پروفیسر کون کہتا ہے۔ اس کو لمیا پاکر چھتر مارو لعنتی کو۔


i agree on some points and disagree on some

Haroon Rashid, on recommendation of this professor, suggested IK to give a NA ticket to a certain guy. After refusal, Haroon Rashid wrote a series of columns on "unfair" distribution of tickets :) and now this professor, still having that grudge, has come up in the defense of Corruption King NS.

http://www.siasat.pk/forum/showthre...hmad-Rafiq-Akhtar-Aur-Imran-Khan-Ka-Asal-Roop
 

amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
F**king retard this international conspiracy happend with entire Europe even against pm of uk oh come on you Moran get a life can't even speak proper Urdu ******* he has no light on face just darkness of evil a crook face a blind can see
wo hi Gujjar Khan mein ek buniyaahhhhdi ghalti kerdi Khan ne ticket na de ker aur Chacha haroon aur ye das numberi professor advance mein dawatein bi kha chuke the ke rang mein bang per gya aur motti paleed hote hote bal bal Bach gye isleiye 3 saal bad bi tasheef mein aag lagi hui vui hai
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
HAHAHAHAHAHAHAHAHA..... pause .... HAHAHHAHAHAHAH

This guy is totally doo number thus supporting his doo number leader. He was after some MNA seat nomination from IK which he refused since then he is against PTI.

اس لعنتی کو بھی لفافہ مل گیا ھو گا


اس احمق مفکر کو تو یہ بھی نہیں پتہ کہ "پانامہ لیکس" پانامہ نے خود کروائیں ہیں یا کسی نے وہاں قائم لاء فرمز کا ڈیٹا ہیک کر کے یورپ میں میڈیا کو لیک کر دیا؟
آیا وڈا انٹرنیشنل مبصر !!

This guy doesn't make any sense whatsoever

leaks are are very straight forward

noora ra stole money and stashed it there

without any pause ....

imran nay lift nahi karai to ab ****** ka moo may lay lia hai...........professor zara thuk laga ka........poora poora aiy shahbashay......dabee rakhos jald hee lifafa anay wala hay......
neem hakeem khatra aiy jaan neem mula khatra aiy emaan....
Allah ham sab ko in jaison fitno say bachay.......
is kee shakal pay phitkaar kitni hay.....



Noora's kick-back from Motorway is what was invested through Panama law firm

This man is living in dark ages...... LOL

http://www.siasat.pk/forum/showthre...hmad-Rafiq-Akhtar-Aur-Imran-Khan-Ka-Asal-Roop
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
HAHAHAHAHAHAHAHAHA..... pause .... HAHAHHAHAHAHAH

This guy is totally doo number thus supporting his doo number leader. He was after some MNA seat nomination from IK which he refused since then he is against PTI.

اس لعنتی کو بھی لفافہ مل گیا ھو گا


اس احمق مفکر کو تو یہ بھی نہیں پتہ کہ "پانامہ لیکس" پانامہ نے خود کروائیں ہیں یا کسی نے وہاں قائم لاء فرمز کا ڈیٹا ہیک کر کے یورپ میں میڈیا کو لیک کر دیا؟
آیا وڈا انٹرنیشنل مبصر !!

This guy doesn't make any sense whatsoever

leaks are are very straight forward

noora ra stole money and stashed it there

without any pause ....

imran nay lift nahi karai to ab ****** ka moo may lay lia hai...........professor zara thuk laga ka........poora poora aiy shahbashay......dabee rakhos jald hee lifafa anay wala hay......
neem hakeem khatra aiy jaan neem mula khatra aiy emaan....
Allah ham sab ko in jaison fitno say bachay.......
is kee shakal pay phitkaar kitni hay.....

Noora's kick-back from Motorway is what was invested through Panama law firm

F**king retard this international conspiracy happend with entire Europe even against pm of uk oh come on you Moran get a life can't even speak proper Urdu ******* he has no light on face just darkness of evil a crook face a blind can see
wo hi Gujjar Khan mein ek buniyaahhhhdi ghalti kerdi Khan ne ticket na de ker aur Chacha haroon aur ye das numberi professor advance mein dawatein bi kha chuke the ke rang mein bang per gya aur motti paleed hote hote bal bal Bach gye isleiye 3 saal bad bi tasheef mein aag lagi hui vui hai

http://www.siasat.pk/forum/showthre...hmad-Rafiq-Akhtar-Aur-Imran-Khan-Ka-Asal-Roop
 

single

MPA (400+ posts)
پروفیسر صاحب اور عمران خانمیرا خیال ہے کہ پروفیسر احمد رفیق اختر صاحب سے مزید حسن ظن کی کوئی ضرورت نہیں. موصوف اتنے جھوٹ بول چکے ہیں کہ افسوس کے ساتھ حیرت بھیہوتی ہے. میں پہلے انکو بہت پسند کرتا تھا. کوئی شک نہیں کہ پڑھے لکھے با علم اور انتہائی پر کشش شخصیت ہیں. مہمان نواز ہیں. پروٹوکول کی بیماری لاحق نہیں. سادہ اور ہر انسان کی دسترس میں رہتے ہیں گو کہ انکے ارد گرد شبیر چوہدری جیسا جھوٹا انکا کوآرڈینیشن مین ہے. شبیر چوہدری اور دانش جیسے دو نمبر لوگ پروفیسر صاحب کے ارد گرد انگلینڈ میں بھی تھے. وہاں بھی ایسے ایسے منحوس کیس موجود ہیں کہ انکے گندے کردار کو مکمل طور پر بیان نہیں کر سکتا. جو پروفیسر صاحب کے ارد گرد موجود ہوتے ہیں اور پروفیسر صاحب نے کبھی انھیں تنبیہ تک نہیں کی. بلکہ کچھ لوگ فراڈ میں ملوث تھے. جعلی تسبیحات دینے اور پیسے بٹورنے میں شامل تھے مگر پروفیسر صاحب نے شاید انکی طرف سے آنکھیں بند کر رکھیں ہیں یا وہ اپنے ان چمچوں کو ڈھیل دیتے ہیں. یہ تمہید اس لئے کہ پروفیسر صاحب جوانی سے ہی اپنے علم السماء کا ڈھنڈورا پیٹ رہے ہیں کہ وہ انسان کا نام سنتے ہی اسکے متعلق جان لیتے ہیں.آپ پہلے 80 کے اواخر اور نوے کے آغاز میں فون پر نام سن کر لوگوں کے اندر کا حال بتاتے تھے اور فون والے پروفیسر کے نام سے مشہور تھے. حقیقت میں یہ بھی انسانی نفسیات کا عمدہ استعمال ہے اس سے بڑھ کر کچھ نہیں. بلکہ میرا تجربہ تو مکمل ناکام رہا. میں نے انھیں اپنے بھائی کی بیماری کے متعلق بتایا اور اسکا نام بتایا لیکن پروفیسر صاحب ٹس سے مس نہیں ہوئے. دوسری بار یہ تفصیل بیان کی تب پروفیسر صاحب نے ہوں ہاں کی اور وہی تسبیحات تھما دیں جو ہر دوسرے بندے کو پکڑاتے ہیں. اس دوران وہ دوسروں کو بھی جو کچھ بتا رہے تھے وہ عام فہم باتیں تھیں یعنی آپکو ٹینشن ہے، اینگزایٹی ہے، معدہ خراب ہے، غصہ زیادہ آتا ہے مایوسی ہے. یہ مسائل دنیا میں کس کو نہیں ہیں؟ بالفرض اگر پروفیسر صاحب نے کسی کو کچھ ایسی خفیہ بات بتا بھی دی ہو جو کسی کو معلوم نہیں تھی اور پروفیسر صاحب کو بھی اسکا علم ہونا قرین قیاس نہیں تھا تو وہ ایک تکا ہی قرار دیا جا سکتا ہے. میں کہتا ہوں میرا نام سب کے سامنے ہے پروفیسر صاحب میرے متعلق کوئی منفی بات بتا دیں. جتنے بھی پروفیسر صاحب کے شاگرد ہیں انکو چیلنج کرتا ہوں کہ پروفیسر صاحب کو میرا نام بتائیں اور ان سے کہیں کہ میرے متعلق کچھ بتائیں. بلکہ میرے عبادات میں کوتاہی کے علاوہ میرے گناہ بتا دیں. میں چھ سال انگلینڈ رہا چلیں اس دوران پروفیسر صاحب یہی بتا دیں کہ میں نے کوئی اخلاقی گناہ کیا کہ نہیں؟یہ سوال اس لیے کہ ابھی حال ہی میں پروفیسر صاحب نے ایبٹ آباد کے لیکچر میں پھر عمران خان اور اپنے متعلق سفید جھوٹ بولے ہیں. اپنی اس ویڈیو میں پروفیسر صاحب نے کہا کہ میں نے عمران خان کو کھڑا کیا. میں نے عمران کو 2004میں متعارف کرایا. یہ بات کسی بچے کو بھی معلوم ہے کہ عمران خان کو دنیا جانتی ہے اور انکی پارٹی کو 2004میں آٹھ نو سال ہو چکے تھے. پھر عمران خان کی وجہ سے تو پروفیسر صاحب کو پاکستان میں لوگوں نے جانا ورنہ انکا ذکر ایک مبالغہ آمیز مصنف ممتاز مفتی اور انکے شاگرد جاوید چوہدری کی ایک کتاب تک محدود تھا. ہارون الرشید اور پروفیسر صاحب کی مقبولیت عمران خان کی وجہ سے ہے. ابھی بھی یو ٹیوب پر عمران خان کی پروفیسر صاحب کے ساتھ موجود لیکچر والی ویڈیو سب سے زیادہ بار دیکھی گئی ہے.
پھر پروفیسر صاحب جس طرح سگریٹ کے نشے کی عادی ہیں اسی طرح پیشنگوئی کے بھی شوقین ہیں. ہر لیکچر کے اختتام پر پیشنگوئی فرماتے ہیں اور ساتھ ساتھ یہ بھی کہتے ہیں کہ ہم صوفی پیشنگوئی نہیں کرتے. یعنی آپ خود ہی اپنے آپ کو اپنی زندگی میں صوفی بنائے بیٹھے ہیں. اسی طرح کی ایک پیشنگوئی پروفیسر صاحب نے اپنے اس ایبٹ آباد کے لیکچر میں بھی فرمائی کہ ستر کے عشرے میں میرے پاس دو لوگ صباحت اور زبیر آئے اور انھوں نے پوچھا کہ یہ شریف فیملی کبھی اقتدار میں بھی آئے گی؟ تو میں نے کہا کہ ہاں یہ تو اقتدار میں آئیں گے لیکن تم لوگ ساتھ نہیں ہوگے. اس بات کا انکشاف زندگی بھر پروفیسر صاحب نے کسی لیکچر میں نہیں کیا. لیکن اب تو یہ بھی ثابت ہوگیا کہ پروفیسر صاحب وہ دنیا کے واحد شخص تھے شریف فیملی کے اقتدار میں آنے سے پہلے سے ہی آگاہ تھے. اب اس پر بندہ کیا کہے؟ اگر یہ بات درست ہے تو پھر پروفیسر صاحب کو عمران خان کا "اصل" کیوں نظر نہیں آیا؟ وہ پہلے کیوں عمران کی اسپورٹ کرتے رہے؟ وہ کیوں عمران کو اپنے سے ایماندار سے کہتے رہے؟ وہ کیوں یہ دعوٰی کرتے رہے کہ دونوں پارٹیاں کرپٹ ہیں تو ہمیں ایک دیانت دار اور نہ بکنے والا حکمران چاہیے اور عمران خان میں یہ دونوں خصوصیات موجود ہیں؟ کیا وہ جھوٹ تھا یہ اب جھوٹ ہے؟ یا دونوں ہی جھوٹ تھے؟
ایک اور پھلجھڑی جو پروفیسر صاحب نے چھوڑی کے پاکستان بغیر اچھے لیڈرز کے ہی ترقی کرے گا. یہ کیا بات ہے. حد ہوگئی. آگے چل کر فرماتے ہیں کہ میں نے 2008 میں کہا تھا کہ پاکستان کا ساٹھ سالہ برا دور ختم ہو جائے گا اور اب پاکستان ترقی کرے گا اور آپ ایک سرمایہ دار ملک بنیں گے.اپنی ہی نرگسیت کا شکار ایک اور شاہکار. یہ بھی فرمایا کہ نواز شریف کرپٹ نہیں ہے بس کام کرتا ہے مگر کچھ اپنا حصہ رکھ لیتا ہے اور ہم تو کہتے ہیں کہ بھئ اپنا حصہ رکھ لو مگر کام تو کر دو. یعنی کرپشن جائز ہوگئی.اس بات ہر ہنسا جائے یا رویا جائے؟ یہی پروفیسر صاحب الیکشن 2013 سے قبل عمران کے اقتدار میں آنے کی پیشنگوئی کرتے تھے. بلکہ ہارون الرشید نے تو اپنے کالم میں پروفیسر کا حوالہ دیکر کئی بار یہ لکھا کہ عمران دو کروڑ ووٹ لے گا.یہ بھی لکھا کہ اقتدار میں تو عمران آئے گا ہی مگر تمھارے اس سے تعلقات اچھے نہیں رہیں گے. کبھی ان باتوں کی تردید پروفیسر صاحب نے کسی لیکچر کسی گفتگو میں نہیں کی. نہ ہی کبھی ہارون الرشید نے ان باتوں اور دعووں کو بعد میں کبھی غلط کہا. مضحکہ خیز بات یہ ہے کہ الیکشن کے بعد پروفیسر صاحب اور ہارون الرشید یہ کہتے رہے کہ عمران کے ساتھ دھاندلی ہوئی اور عمران کی نا اہلی کی وجہ سے دو کروڑ ووٹ نہیں ملے. تو آپ کے علم السما کو عمران خان کا الیکشن کا نتیجہ نظر نہیں آیا یا آپکو اس میں دھاندلی نظر نہیں آئی؟ شریف فیملی کا اقتدار تو چالیس سال پہلے نظر آگیا.
مسلسل غلط پیشنگوئی پروفیسر صاحب کا طرہ امتیاز ہے. آپ 1996 سے مسلسل غلط پیشنگوئی کرتے آ رہے ہیں. ممکن ہے اس سے پہلے بھی کرتے رہے ہوں مگر میں نے انکے 1996 سے لیکر آج تک تقریباً 99 فیصد لیکچر دیکھ رکھے ہیں. دجال اور امام مہدی کی آمد اور تیسری عالمی جنگ انکا محبوب موضوع رہا. آپ نے پہلے اکیسویں صدی کے آغاز میں جنگ کی پیشنگوئی کی اور بعد میں 9/11کو اسکی صداقت کے طور پر پیش کیا جو کہ مکمل غلط ہے. پھر 2007 میں عالمی جنگ کا خدشہ ظاہر کیا اور اسکے بعد 2012 میں بہت بڑی ہلچل کا فرمایا. سب غلط ثابت ہوگیا. پھر الیکشن 2013 کے بعد اپنے لیکچرز میں فرمایا کہ یہ حکومت ڈیڑھ دو برس رہے گی پھر احتجاج ہوگا اور پھر اس کے بعد اچھے لوگوں کی حکومت آئے گی. تین سال اس حکومت کو ہو چکے ہیں یہ بھی غلط ثابت ہوچکی ہے. اب تو خیر پروفیسر صاحب نواز شریف کو ہی اچھے لوگوں میں شامل کرتے ہیں. اچھا پروفیسر صاحب دھرنے کے وقت اپنی اس پیشنگوئی کا دبے لفظوں میں تذکرہ کرتے تھے جیسے یہ سب انکی پیشنگوئی کے عین مطابق ہو رہا ہے. مگر حکومت چونکہ نہ ہٹی اس لئے خاموش ہی رہے.
ایک اور ارشاد جو پروفیسر صاحب نے فرمایا کہ عمران الیکشن سے پہلے میرے پاس آئے کہ کچھ کریں اور بتائیں میری کتنی سیٹیں ہونگی اور کیا نتیجہ ہوگا؟ سوال یہ ہے کہ عمران خان یہ باتیں پروفیسر صاحب سے کیوں پوچھ رہا ہے؟ اگر عمران نے ایسا کیا ہے تو اسکی جہالت پر لعنت بھیجتا ہوں. دوسرا پروفیسر صاحب کیا خدا ہیں یا کیا عظیم الشان صوفی ہیں جو مستقبل کا سارا حال جانتے ہیں؟ ذرا غور کریں کہ پروفیسر صاحب نے کس مہارت سے اپنی بڑائی اور پیش بینی کی صلاحیت کی پروموشن کی ہے. پھر پروفیسر صاحب اسے بتاتے ہیں کہ تمھاری زیرو سیٹس ہونگی پنجاب میں اور خیبر پختون خواہ میں پٹھان کیونکہ پٹھان کی سپورٹ کرتا ہے تو اس لئے جیت جاو گے. یعنی کہ جماعت اسلامی اور مولانا فضل الرحمن اور اے این پی کیا پنجابی ہیں جو انکو 2013 کے الیکشن میں تحریک انصاف سے شکست کھانا پڑی؟ پھر پنجاب سے پی ٹی آئی کی 24 صوبائی نشستیں اور پنڈی سے تو عمران خود الیکشن جیتا تھا. کہتے ہیں کہ میری بات سن کر عمران بڑا چڑا اور اس نے پوچھا کہ کچھ کریں تو میں نے اسے 12 لوگوں کے نام لکھ کر دیئے. عمران نے ان 12 لوگوں کو حسب وعدہ ٹکٹ نہیں دئیے. یعنی عمران سے اصل ناراضگی کی وجہ یہی تھی. بندہ پوچھے کہ پروفیسر کو کیا پڑی ہے جو سیاست دانوں کے نام لکھ لکھ کر بھیج رہے ہیں؟. ساتھ ہی پروفیسر صاحب نے ایک گھٹیا حملہ کرتے ہوئے کہا عمران کے جلسوں میں تو لوگ خواتین کو دیکھنے آتے ہیں. سوال یہ ہے کہ 2011 کا عظیم الشان جلسے میں کیوں لوگ آئے تھے؟
پروفیسر صاحب اپنی نرگسیت اور پیشنگوئی کے ہاتھوں اسیر ہو چکے ہیں.باقی مجھے پروفیسر کی تسبیحات بھی پسند ہیں .انکے تصوف متعلق خیالات بھی اچھے ہیں .سیکولرزم کے خلاف انکے دلائل بھی بہت توانا ہیں اور نوجوان نسل کو انکی اچھی باتوں کو بھی دیکھنا اور سننا چاہئے .مگر انکا کردار انکے کچھ افکار سے کہیں کمتر درجے کا ہے .شعبدہ بازی کی پڑھی لکھی اور ماڈرن شکل ہیں .
یہ ہے پروفیسر صاحب کی تازہ ویڈیو جس میں یہ سارے فرمودات ہیں .نیچے کی ویڈیوز میں عمران کی مداح سرائی کی گئی ہ
ے .

https://www.youtube.com/watch?v=IMNafoih_DI
https://www.youtube.com/watch?v=j1vpFJ70TZo
https://www.youtube.com/watch?v=8Mvi1Mevvxw

BY Saqib Malik
https://www.facebook.com/SaqibMalik2020?fref=ts
 

amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
Khan Sb aye mere pass aur kha pleasssssse kuch kerein
***** barasti shakaal aur khaadhi Daway. Iss boney chindi maar ne bi Khan Sb ke naam ko Khoob becha aur Dokaan Sajja li hai olu bana ne ki
 

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
2nato4p.gif
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
لوڈ کم کریں

پاکستانیوں پر روحانی جاگیرداروں کا،،لوڈ،،کچھ زیادہ ہی ہوگیا ہے
اگر ملک و قوم نے ترقی کرنی ہے، اور انسان کا بچہ بن کر عزت و آسائش سے زندگی گذارنی ہے
تو ان چمتکاروں سے نجات پانا لازمی ہے
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)

فَنَجْعَل لَّعْنَتَ اللّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ , 3:61

. جھوٹوں پر اﷲ کی لعنت بھیجتے ہیں
 
Last edited:

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
اگر نواز شریف کی ایمانداری کی گواہی یہ دے رہا ہے تو سمجھ جائیں کے اللٰہ اس کو مرنے سے پہلے اس کی زندگی میں ہی اس کا اصل اور مکروہ چہرہ دنیا کو دکھا رہا ہے۔
جِس انسان نے اِس ملک کو ذلت کے گڑھے میں پھینکا ہے اس کو وہ ایماندار لگتا ہے۔ پھر حساب لگا لیں کہ پاکستانیوں پہ اللٰہ کا کتنا سخت عذاب آنے والا ہے۔
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)

اس اندھے مفکر کو یہ نہیں پتہ کہ پہلے اس ایماندار کے بچے انکار کرتے رہے اور پھر جب راز کھلا تو الحمدللٰہ کہ کے سب کچھ مان لیا۔ جا اوئے دو نمبر مفکّر۔
ساری عمر کی نیک نامی اور عزّت کا پردہ تیری زبان نے کھول دیا ساری دنیا کے سامنے۔
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
He was the one who asked for the ticket from Gujjar Khan from IK. When IK refused then both he and Baba Haroon Rasheed turned against Imran Khan. Allah(SWT) Al Haq hai aur sab ko EXPOSE kar ke rakh daitaa hai. This idiot making people fool as PANAMA LEAKS are official documents of Offshore companies owned by filthy rich, kya karein Pakistan ki Jahil awam ko agar itni samjh hoti tou inn jaisey 2 number scholars ko chitaar maarti.
 

nwtech

Councller (250+ posts)
Professor sahib ya Haroon Rasheed ke ARIF sahib ! aap ko ahsaas ho rahaa hai ke aap musalsal GHEEBAT ke murtakib ho rahe hain?
Allah aap par rehm farmaaye.
 

Back
Top