Shukar hai Allah ka kay koi patwari toh jaagah
lol , 10000% agrees. my father in law says all thing exactly exactly like you said. when i ask him about Imran khan, he says Imran khan is not clean , i ask how and he answers "look at his left and right " there are corrupt peoples. lolبات اصل میں یہ ہے کہ نون لیگ کا اپنا کوئی ووٹر بھی یہ نہیں کہتا کہ نواز شریف بے گناہ ہے
انکا شکوہ یہ ہے کہ ہمیں پہلے ہی علم ہے کہ نواز شریف چور ہے، کھاتا ہے پر لگاتا بھی ہے، لیکن باقی بھی چور ہیں.....زرداری، مشرف، فلاں فلاں فلاں کو بھی پکڑو.....صرف نواز شریف کا احتساب کیوں ؟
اب عقل والے خود ہی اندازہ کر لیں کہ اس سوچ کے ساتھ کتنا کانٹے دار احتجاج ہو سکتا ہے ؟ اس سوچ کے ساتھ کتنے لوگ رات سڑک پر اور دن جولائی کی گندی گرمی میں گزارنے کا حوصلہ رکھتے ہیں ؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|