ایک ن لیگی سپورٹر نے مریم نواز کو مشورہ دیا کہ "مہر النسا کو لاہور میں ن لیگ کے استقبالی قافلے کو لیڈ کرنا چاہئے! " جس پر مریم نواز نے جواب دیا کہ اسکی ضرورت نہیں ایک ہی بیٹی کافی ہے قوم کی ہر بیٹی کی نمائندگی کیلئے
مریم نواز کا ٹویٹ ملاحظہ کیجئے
مریم نواز کا سیدھا سادا کہنے کا مطلب یہ تھا کہ دو سزایافتہ مجرموں کا استقبال کرنے غریب کی بیٹیاں اور بیٹے آئیں جو ان کے لئے لڑیں، احتجاج کریں ، جانیں دیں، پولیس کی لاٹھیاں کھائیں۔ لیکن مریم نواز کی بیٹی مہرالنساء اور بیٹا جنید صفدر نہ آئے کیونکہ ان کی جان زیادہ پیاری ہے اور وہ حکومت کرنے کیلئے پیدا ہوئے ہیں ناں کہ سڑکوں پر ماریں کھانے کیلئے
مریم نواز کے ٹویٹ پر لوگوں کا ری ایکشن
مریم نواز کے ٹویٹ پر لوگوں کا ری ایکشن