Anonymous Paki Chief Minister (5k+ posts) Dec 6, 2016 #2 عوام اس کرپٹ سسٹم سے پہلے ہی مایوس ہوچکی ہےاگر عوام سب سے بڑی عدالت سے بھی مایوس ہوگئی تو پھر صرف اللہ کا انصاف رہ جائیگا
عوام اس کرپٹ سسٹم سے پہلے ہی مایوس ہوچکی ہےاگر عوام سب سے بڑی عدالت سے بھی مایوس ہوگئی تو پھر صرف اللہ کا انصاف رہ جائیگا
ifteeahmed Chief Minister (5k+ posts) Dec 6, 2016 #3 ان چوروں کو ناصرف نااہل بالکہ مقدمہ کرکے قانون کے مطابق سزا دی جائے۔۔۔۔ تاکہ آئندہ کوئی کرپشن کرتے وقت ان لیٹروں کا انجام یاد رکھے۔۔۔۔
ان چوروں کو ناصرف نااہل بالکہ مقدمہ کرکے قانون کے مطابق سزا دی جائے۔۔۔۔ تاکہ آئندہ کوئی کرپشن کرتے وقت ان لیٹروں کا انجام یاد رکھے۔۔۔۔