Bufa addressing in Ufa! What an accomplishment.
بھائی آپ کی وزیراعظام پاکستان میاں محمد نواز شریف سے اتنی جلتی سڑتی کیوں ہے ؟
(serious)
إس خنزیر کی ایک صفت بتا دو یا ایک کام بتا دو جس سے ایک عام آدمی کی زندگی میں کوئی مثبت تبدیلی آئی ہوـ
تمہاری طرح مجھ بیوقوف نے بھی کسی وقت إس لعنتی کو سپورٹ کیا تھا
بھائی نا ماننے والے تو الله کو بھی نہیں مانتے . نبی پاکpbuh کو بھی نہیں مانتے
ویسے نواز شریف نے ملک میں امن امان قائم کیا ہے. بلوچستان کا مسلہ حل کیا ہے. اٹھارویں ترمیم کے ذریعے صوبوں کو زیادہ خود مختاری دینے میں کردار ادا کیا ہے. سیاسی دانشمندی سے ملک کو دھرنا سازش، خانہ جنگی سے بچایا ہے ، ملک کی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے . بین القوامی برادری میں پاکستان کی عزت اور وقار میں اضافہ ہوا ہے ........وغیرہ وغیرہ وغیرہ
میں بونگے شریف کی بات کر رہا تھا جنرل شریف کی نہیں
انکل حسد کینہ تعصب انسان کو سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے محروم کر دیتا ہے
(serious)
بچے ذرا شیشے کے سامنے کھڑے ہو کر اپنے جملے پر خود ہی غور کرنا کہ تمہارا کچا ذہن کتنا مائوف ہو چکا ہے جو حق اور باطل میں تفریق نہیں کر پا رہا
انکل کیا آپ کے نزدیک ایک زانی ، خود پرست ، منافق ، جھوٹا ، مکار، فریبی ، نشئی شخص پر ایمان لانا حق کا ساتھ دینا ہے؟
(serious)
إن سب إلزامات کا ثبوت کیا ہے ـ إس طرح تو کوئی بھی کسی پر جھوٹے سچے إلزام لگا سکتا ہےـ
بھائی نا ماننے والے تو الله کو بھی نہیں مانتے . نبی پاکpbuh کو بھی نہیں مانتے
ویسے نواز شریف نے ملک میں امن امان قائم کیا ہے. بلوچستان کا مسلہ حل کیا ہے. اٹھارویں ترمیم کے ذریعے صوبوں کو زیادہ خود مختاری دینے میں کردار ادا کیا ہے. سیاسی دانشمندی سے ملک کو دھرنا سازش، خانہ جنگی سے بچایا ہے ، ملک کی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے . بین القوامی برادری میں پاکستان کی عزت اور وقار میں اضافہ ہوا ہے ........وغیرہ وغیرہ وغیرہ
As said before provide the proofs.