Adeelsaleem
Chief Minister (5k+ posts)
Full Press Conference: http://www.siasat.pk/forum/showthre...-complete-Press-Conference-13th-December-2016
Alt Link
Last edited:
Nawaz Sharif ki har koi izzat karta ha aur usay genuine leader samjta
IK ghallat keh raha hai , Noora Butt to already Army ke Generals aur Supreme Court ke judges ko tame karr chukka hai ,
یہ ایک ہی ادارہ بچا تھا۔۔۔اگر حولدار بھی ان کا درباری بن گیا تو۔۔۔۔.
اس وطن کا اللہ ہی حافظ ۔۔۔۔
عمرانی احمقوں کو کتنی بار بتانا پڑے گا کہ آرمی کے جرنیل وزیر اعظم کے ماتحت ہوتے ہیں ، ان کو پاکستان کا قانون اور آئین منتخب وزیر اعظم کے خلاف کسی قسم کی کاروائی کی اجازت نہیں دیتا ،،،،نیازی کو اصل تکلیف ی ہے کہ جرنیلوں نے مشرف کی طرح غنڈہ گردی کر کے نواز شریف کو ہٹایا کیوں نہیں ،،تاکہ اس کی باری آجاتی
Beta asal baat kar, tera Gaaaanja foreign agenda aur help se ayia hai. Generals are told to stay away for 15 years. He is saved by the international powers otherwise he would have been gone by now. Fikir na kaar, gaaanja bache ga aabh bhi nahi. Pahlee bhi do dafa khud kashi ki thi, aab phir kar raha hai.
اچھا جی ، نواز فارن ایجنڈے کی وجہ سے اقتدار میں آیا ؟ بڑی دور کی کوڑی لے کے آئے ہو احمق عمرانی (bigsmile)،،میں نے میجارٹی قومی اسمبلی حلقوں کو سٹڈی کیا ہے،جہاں زیادہ تر دیہاتی حلقوں میں مانو چول کے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہوگئی تھیں ، سندھ اور بلوچستان میں تاریک انساپ کا نام و نشان تک نہ تھا ،کے پی واحد صوبہ تھا جہاں چول نیازی مقبول تھا اسی تناسب سے وہاں سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں سے جیت گیا ،،یہ سازشی کہانیاں اپنے کسی برگر بھائی کو سنا کے اپنے دل کے بوجھ کو مل جل کے ہلکا کرو ، جہاں تک پیپلز پارٹی کی بات ہے تو اس کا حشر وہی ہونا تھا جسکی وہ حقدار تھی ،،آجا کے ن لیگ رہ گئی جسے جیتنا ہی تھا کیونکہ عوام کی رائے میں وہی بہتر متبادل تھا 2008 الیکشن سے 15 دن پہلے پاکستان آکے قومی اسمبلی کی 93 نشستیں جیت گیا ، پنجاب اسمبلی میں اکثریت حاصل کر جانے والے کے لئے 2013 میں 126 نشستوں پہ جیتنا بین الاقوامی سازش نہیں عوامی مقبولیت تھی ، سازش کا الزم لگانے والے دراصل حقائق سے فرار اختیار کر رہے ہیں اور پرلے درجے کے ڈنگر ہیں ، تم اسکی زندہ و پائندہ مثال ہو ، ۔۔۔۔بنی گالیاں کے ڈنگر مکین کے تازہ ترین یو ٹرن پہ کوئی شرلی چھوڑنا پسند کرتے ہو تو فوری چھوڑ و

رات کی تاریکی میں فرشتوں کی لائنیں جوق در جوق ووٹوں پر گنجریکل اسٹرائک کرنے کے لئے جو اترتی ہیں
![]()
:lol:رات کی تاریکی کے فرشتے تیرے پھوپڑ نے بھیجے تھے ن لیگ کو ووٹ ڈالنے کے واسطے ؟ کج تے حیا کر کم ظرفا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|