Nawaz Sharif’s mother announce to receive her son at Lahore airport

Nadeem Rana

Councller (250+ posts)
اس بی بی بوڑھی عورت کے آرام کے دن ہیں اسکی گندی اولاد اسے اس عمر میں ذلیل کروانے پہ تُلی ہوئی ہے۔ گندی اولاد نہ مزہ نہ سواد۔
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Is it some Sharif family tradition to be in a hospital bed with a drip connected when appearing on the news?
I'm surprised she isn't in the UK for treatment if she is ill.
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
بیٹی کے نام کی ہوئی حرام کی جائیدادیں پکڑی گئیں تو بیوی کی بیماری کے پیچھے چھپ گیا، پھر بھی سزا سے نہ بچ سکا تو نوے سال کی بوڑھی ماں کو آگے لے آیا
کیا بات ہے تیری غیرت مندا