Nawaz Shareef Zinda abad :P

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Lolzzzz ...jee oh khan jee.

Pathan sab se ziada samajhdaar aor azaad zehan log hain. Woh zehni ghulami ki zanjeerain kab k tor chukay hain bus punjab k jinm logon ne lassi pee hui hai unn k dimagh maflooj ho gaye hain ... woh akal k anday ho chukay hain warna koi sahib-e-akal NS ko kabhi zindabaad nahi kahay gaa
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)

me ne b NS Zinda abad likh dia hy is thread ka titel me bhi inhi logon me shumar hon ga ? :(
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہے اس فورم کا معیار

آپ اگر تحریک انصاف کی مخالفت میں ایک صفحہ کی تھریڈ کالم کی صورت میں دلیل اور بحث مباحثہ کے لئے بنائیں گے تو وہ فوراً غائب یا مرج کردی جائے گی۔

لیکن تحریک انساف کے ممبران اور ایڈمن یہاں چوول پر چوول ماریں۔ کھلی اجازت ہے ۔

modern.fakir

Chief Minister (5k+ posts)
bhai app kiyoon "chawalein" maar rahay hain [hilar][hilar][hilar]

یہ ہے اس فورم کا معیار

آپ اگر تحریک انصاف کی مخالفت میں ایک صفحہ کی تھریڈ کالم کی صورت میں دلیل اور بحث مباحثہ کے لئے بنائیں گے تو وہ فوراً غائب یا مرج کردی جائے گی۔

لیکن تحریک انساف کے ممبران اور ایڈمن یہاں چوول پر چوول ماریں۔ کھلی اجازت ہے ۔

M.Sami.R

گھوڑے ، تم پر ریسرچ کرتے کرتے بے چارہ مگر مچھ بین ہوگیا، خیر چھوڑو اس کو، یہ بتاؤ تمہارا روزہ کیسا جارہا ہے، شیخ چلی کا مشہور مقولہ ہے کہ گھوڑے کو کبھی دھوپ میں باندھ کر پھک مت کھلاؤ، کیونکہ ایسا کرنے سے وہ کم و بیش دو کلو پھک اضافی کھا جاتا ہے، جس سے مالک کا نقصان ہوتا ہے، امید ہے تمہارا مالک اس مقولے سے واقف ہوگا۔
 
Ap ki Chawalon ko bhi bharpoor jaga milty hy lekan apki chawlain jhoot se bhari hoti hain to unho ne ghaib he hona dislike he itni mil jati hain:lol:[hilar]:lol:[hilar]
 
Afraheem

Senator (1k+ posts)
گھوڑے ، تم پر ریسرچ کرتے کرتے بے چارہ مگر مچھ بین ہوگیا، خیر چھوڑو اس کو، یہ بتاؤ تمہارا روزہ کیسا جارہا ہے، شیخ چلی کا مشہور مقولہ ہے کہ گھوڑے کو کبھی دھوپ میں باندھ کر پھک مت کھلاؤ، کیونکہ ایسا کرنے سے وہ کم و بیش دو کلو پھک اضافی کھا جاتا ہے، جس سے مالک کا نقصان ہوتا ہے، امید ہے تمہارا مالک اس مقولے سے واقف ہوگا۔
جناب عرض ہے کے عام طور پر میں ذاتیات پر بات نہیں کرتا لیکن جس طرح آپ اس بیچارے کی درگت بناتے ہیں یقین مانے بیچارے پر ترس آ جاتا ہے ہاتھ ذرا ہولا رکھیں کہیں فورم کا اکلوتا شریف جانور بھاگ ہے جائے
 
Aamir Shehzad

Councller (250+ posts)
جناب عرض ہے کے عام طور پر میں ذاتیات پر بات نہیں کرتا لیکن جس طرح آپ اس بیچارے کی درگت بناتے ہیں یقین مانے بیچارے پر ترس آ جاتا ہے ہاتھ ذرا ہولا رکھیں کہیں فورم کا اکلوتا شریف جانور بھاگ ہے جائے

Agreed ,aakhir o v janwar a oda v kuj huq a
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
جناب عرض ہے کے عام طور پر میں ذاتیات پر بات نہیں کرتا لیکن جس طرح آپ اس بیچارے کی درگت بناتے ہیں یقین مانے بیچارے پر ترس آ جاتا ہے ہاتھ ذرا ہولا رکھیں کہیں فورم کا اکلوتا شریف جانور بھاگ ہے جائے

میں جانوروں کا احترام کرتا ہوں، اس لئے تو وقتا فوقتاً اس کا حال چال پوچھتا رہتا ہوں