Nawaz Shareef refused to make Majid Khan PCB caretaker because he is Imran Khan's cousin

omerbest

MPA (400+ posts)
bechara majid khan .. kia kismat hay .. IK after becoming PM, will also refuse to make him chairman as he is his cousin.. :)
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نورے کیساتھ ماجد خان چل بھی نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔ نورے کیساتھ صرف نجم سیٹھی جیسے چمچے اور غدّار چل سکتے ہیں۔
 
Last edited:

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
نورے کب عقل آے گی تجھے
تیرے لئے یہ بڑا اچھا موقعہ تھا، پوری قوم کی نظر میں تیرا قد اونچا ہو جانا تھا

لیکن نہاری والے میں اتنی عقل کہاں
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نورے کیساتھ ماجد خان چل بھی نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔ نورے کیساتھ صرف نجم سیٹھی جیسا چمچے اور غدّار چل سکتے ہیں۔

نہیں یا ر یہاں تو نواز شریف نے عقل مندی کا کام کیا ہے۔ کیوں کہ اسے پتا ہے کہ ماجد خان سخت گیر ایڈمنسٹریٹر ہے جو سفارش کلچر کے خلاف ہے اور اس کی موجودگی میں نواز شریف اپنی پسند کا الیکشن نہیں کروا سکتا اور نہ ہی اپنی پسند کا چیئرمین لگوا سکتا ہے۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)

نہیں یا ر یہاں تو نواز شریف نے عقل مندی کا کام کیا ہے۔ کیوں کہ اسے پتا ہے کہ ماجد خان سخت گیر ایڈمنسٹریٹر ہے جو سفارش کلچر کے خلاف ہے اور اس کی موجودگی میں نواز شریف اپنی پسند کا الیکشن نہیں کروا سکتا اور نہ ہی اپنی پسند کا چیئرمین لگوا سکتا ہے۔

اسلیے تو کہا نا کہ ماجد خان اسکے چل بھی نہیں سکتا۔

اور یہ کام نواز نے اپنی عقلمندی سے نہیں بلکہ اپنی بادشاہی سٹائل کی وجہ سے کیا جسے ہر دم چاپلوس اور جی حضوریے چاہیے۔ اگر نواز میں عقل نام کی کوئی شے ہوتی تو پاکستان اس حال میں ہوتا؟ یوں ہم پہ ساری دُنیا ہنس رہی ہوتی؟
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
نورے کب عقل آے گی تجھے
تیرے لئے یہ بڑا اچھا موقعہ تھا، پوری قوم کی نظر میں تیرا قد اونچا ہو جانا تھا

لیکن نہاری والے میں اتنی عقل کہاں

بھائی بونے کو جتنا بھی کھیینچوں وہ عالم چنا نہیں بن سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نواز بونا تھا اور بونا ہی رہیگا۔ وہ کرکٹ کے علاوہ بھی بہت سی چیزوں مثلاً پی آئی اے، سٹیل ملز، ریلویزے، بجلی وغیرہ میں اچھے اور ایماندار لوگ لگا کے بھی اپنا قد اُونچا کرسکتا تھا لیکن وہ نہ کرنا چاہتا ہے اور نہ کرسکتا ہے۔ اسلیے اپنی اس خوش فہمی کا گلہ یہی دبا دے۔ نواز سے کسی اچھائی کی اُمید رکھنا بھینسے (کٹے) سے دودھ دوہنے کے مترادف ہے۔
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اصل بات یہ ہے کہ کوئی بھی ایماندار بندہ نواز کو وارا نہی کھاتا

بے ایمان کا ایماندار کے ساتھ اینٹ کتے کا بیر ہے

حالانکہ ماجد خان ایسا بندہ ہے جس نے کام کے معاملے میں اپنے باپ کی بھی نہی سننی لیکن نواز کے تو یہ بات تصور میں بھی نہی ہے کہ ایمانداری کس کو کہتے ہیں
اور ماجد خان کس لیول کا ایماندار ہے
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
bechara majid khan .. kia kismat hay .. IK after becoming PM, will also refuse to make him chairman as he is his cousin.. :)
Nawaz lohar should worry about power shortages ,unemployment ,law and order and many other serious issues.Cricket should be run by professionals and not cronies of
lohar family.
 

JuanM67

Banned
This kunjur lohar clan must die, Pakistanis should drag their diseased bodies on the streets of Lahore. Their corpse be burned according to their Hindu faith.
 
Last edited:

farooq22

Minister (2k+ posts)
Pappu Niazi Choha Mar Income Support Program ky lafafo Majid Khan PCB ka Chief Executive reh chuka, cricket mein politics wo hi lia. Kisi ko shaq h Majid Khan ka record PCB management Chief Executive surf kary or study kary.