scholar
Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف آنے والے دنوں میں امریکہ کا دورہ کرنے والے ہیں جو اُن کو ابتدا ہی میں کرنا تھا مگر کیوں کہ اگر عمران خان جیتا تو اس کا سب سے پہلا بیرون ملک دورہ چین کا تھا جیسا کہ پی ٹی آئی کا کمونیسٹ پارٹی کے ساتھ ایم او سی پر بھی معاہدہ ہو چکا تھا اسی لیے کاپی ماسٹر پی ایم ایل ن نے فوراّ چین اور ترکی کا دورہ کرکے لوگوں کو بےوقوف بنانے کی اچھی کوشیش کی ہے مگر اب وہ اصل ماسٹر امریکہ جس کی اشرواد اور بل بوتے پر میاں صاحب پاور میں آئے ہیں کے پاوں میں بیٹھ کر شکریہ بھی ادا کریں گے اور بھیک بھی مانگے گے
اس کے علاوہ اوباما سے نئی انسٹرکشن بھی لیں گے کہ اب مجھے اس پاکستان کو کن اور کیسی پالسیوں پر چلانا ہیں اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ امریکہ نواز شریف کو کون سی نئی ذمہ داریاں دے گا جو اس نے ابھی تک زرداری کو نہیں دئیں تھیں یا کہ میاں صاحب کو بھی اُسی تنخواہ پر کام کرنا ہو گا جس پر زرداری کرتا رہا تھا
اگر نہیں تو کیا میاں صاحب امریکہ کی منڈیوں میں پاکستانی تجارت کو بڑھا سکیں گے اور کیا وہ امریکہ کے ہوتے ہوے چین کے ساتھ اپنی قربت کو نباہ سکیں گے اور کیا میاں صاحب اور ان چھوٹے میاں امریکہ کے سامنے تن کر کھڑے ہو سکتے ہیں یہ تو امیرکہ کا دورہ ہی بتائے گا مگر آپ سب اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں

Last edited by a moderator: