Adeelsaleem
Chief Minister (5k+ posts)
Alternate Link
Last edited:
kash aj bi kuch aisa ho jata
نون لیگیوں کو کرپشن، بدعنوانی سے اتنا لگاؤ کیوں ہے؟:lol::lol:حسند صاحب، مبشر کا بھی یہی رونا ہے ،وہ بے چارہ 2014 سے فوجیوں کو آوازیں لگا رہا ہے کہ مارشل لاء لگا دو ،مارشل لاء لگا دو ،،،اب نامراد فوجیوں کو کون بتائے کہ مبشر بے چارے کی ذہنی حالت دن بدن بگڑتی جا رہی ہے اور انہیں چاہیئے کہ وہ مارشل لاء لگا دیں تاکہ اس شیطان کو بھی ایک عدد وزارت مل جائے
نون لیگیوں کو کرپشن، بدعنوانی سے اتنا لگاؤ کیوں ہے؟
الزامات پاناما لیکس نے لگائیں ہیں عمران خان نہیں ۔ پٹواری نہ بنیںکوئی لگاؤ نہین کسی ن لیگی کو بد عنوانی سے ،،الزامات کی سیاست کرنا چھوڑو اور خود کو اتنے فرشتے مت سمجھو ،،،عمران خان کے دائیں بائیں کھڑے علیم خان اور جہانگیر ترین پاکستان کے سب سے بڑے کرپٹ ،قرض چور اور قبضہ مافیا ہیں ۔
الزامات پاناما لیکس نے لگائیں ہیں عمران خان نہیں ۔ پٹواری نہ بنیں
نواز شریف کے بچوں پر الزامات لگائے ہیں کہ انہوں نے جعلی کمپنیاں بنا کر منی لانڈرنگ کی۔بتانا پسند کریں گے ،پانامہ نے کیا الزامات لگائے ہیں اور اس کس پہ لگائے ہیں ؟؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|