PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)
نواز کے گرد پھندا تنگ ہوگیا
اللہ کی عظیم ذات کا شکر ہے کہ اس نے ایک کے بعد ایک تمام کرپٹ پارٹیوں کا منہ پاکستانی عوام کے سامنے کالا کردیا
ایم کیو ایم، پیپلز پارٹی، جے یو آئی، اے این پی، مسلم لیگ ق اور اے پی ایم ایل کے بعد ایک پرانی بڑی پارٹی ن لیگ آج تباہ حال ہوچکی
آج نواز شریف جیسےکرپٹ سیاستدان جو خود کو تجربہ کار کہہ کر عوام سے ووٹ مانگتے رہے، اسی پنجاب کی عوام کو یقین دھانیاں کراتے رہے کہ یہ کر دوں اور وہ کر دوں گا، لاہور کو پیرس بنادوں گا، جابس پیدا کروں گا، جس جگہہ جلسہ کیا انہیں امید دلائی کہ وہاں موٹر وے پہچا دوں گا، مگر عوام تین سال بعد بھی بس انتظار کرتی رہی، ان تجربہ کار لوگوں کے وعدوں کا
ملک معاشی طور پر دیوالیہ ہوچکا، ایکپورٹس ٹیکسٹائل میں یورپ کے لئے فری ڈیوٹی کے باوجود ریکارڈ نقصان میں ہیں، نہ صنعتوں کی ترقی ہوئی، نا جابس پیدا ہوئیں
کوئی اس را کے ایجنٹ اسحق ڈار سے پوچھے اس اس نکمے نے ملک کو قرض تلے دبانے کے علاوہ کیا دیا؟؟؟
یہ جھوٹا تھری جی لائسنس دیتے وقت چلا رہا تھا کہ ایک لاکھ جابس پیدا ہوں گی، کیا ہوا ان ایک لاکھ جابس کا؟؟
اگر دس ہزار جابس ہی ان تین سالوں میں پیدا کی تو بتادو؟؟
کیا ہوا اس نوجوانوں کی قرضہ اسکیم کا، کوئی حساب کتاب؟؟
میٹرو تو نقصان میں ہے بلکہ ہر پاکستانی اس پر روزانہ انویسٹمنٹ ہی کر رہا ہے، کیا کوئی ایک ملکی خزانے کو بھرنے والا منصوبہ شروع کیا گیا؟؟
اسحق ڈار اقتصادی پالیسی سامنے رکھو۔ ملک کا دیوالیہ کر دیا اس نالائق انسان نے۔
عوام نے ان چوروں کو تیسری بار دیکھ لیا۔ اس بارخاص طور پر پنجاب سے ان کی بدترین شکست ہوگی۔
آج بھی عوام پکڑے جانے والے انڈین را کے ایجنٹ جس نے ہزاروں پاکستانیوں کا خون کیا، نواز شریف اسے انٹرنیشنل پریس کے سامنے پیش نہیں کر رہے۔
نواز کے گرد گھیرا تنگ ہوگیا، انے والے دنوں میں سوئس بینکس کی تفصیلات بھی آرہی ہیں۔
گو نواز گو

Last edited by a moderator: