Nawaz Shareef akalay nahi jaingay, yeh sara system hi apne sath le ker jaingay - Asad Umer

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Iss Gan'jjay lohar ki policy he yeh hai

Na Khaidaaan Gaa ... Na Khaidan deyaan Gaa

Per don't worry Asad Umer sahab ... Khuda ki laathi bari be'awaaz hai.

iss corrupt Lohaar ko apni dakaiti ka hisaab dena he paray gaa.
 

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Nawaz Sharif jawab kyon nahi day rhay? I feel yeh setup nahi poora system hi jaye ga- Zafar Hilaly

ایک دفعہ اس پورے ناثوراور ملک دشمنوں کو جو پارلیمنٹ میں بیٹھے ہیں انہیں ختم کرنے کے لئے پاکستان آرمی کو عوام کی مدد کرنی پڑے گی۔


یہ ناثور پاکستان بننے کے بعد سے ہی ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں، کھربوں پتی ہوگئے مگر عوام غریب کی غریب رہی


ملکی خزانے کے ٹیکس کے روپے سے یہ دھائیوں سےعیاشیوں میں ہیں۔ عوام انہیں اب سڑکوں پر گھسیٹنے کے لئے باہر آجائے۔ اب ان کا تماشہ بنادو۔
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
آرمی نے پھر ویسا ہی طریقہ استعمال کیا ہے کہ الیکشن میں نواز سانپ شریف کو جتوایا جائے اور پھر اقتدار پر قبضہ کر لیا جائے کیونکہ شریف خاندان چور اور خیرا پھیری سے باز آ ہی نہیں سکتا اور حالات اب اُسی طرف جا رہے ہیں ۔۔ آرمی کبھی بھی عمران کو نہیں آنے دے گی
 

Back
Top