Nawaz Shairf won't step outside plane until allowed to meet his mother

Annie

Moderator
ایڈا تو پھنے خان
یہ شاہی خاندان اس طرح تڑیاں دے کر مطالبات کر رہا ہے جیسے پاکستان آکر سزا کاٹنا ملک پر احسان ہو
ادھر اسکے مطالبات ہیں میں نہیں باہر نکلنا ماما آے گی تو نکلوں گا

دوسری طرف اسکے داماد نے اڑی لگائی میں دو گھنٹے بعد بسکٹ کھاتا ہوں اور دودھ کا دلیہ ناشتے میں دو جسے جیل میں نہیں سسرال خدمت کروانے بیٹھا ہو اسکی اکڑ کو تو اڈیالہ والوں نے تھاں پر رکھ دیا اور اسکو قیدیوں کے کپڑے پہنا دئیے اب ان باپ بیٹی کی اکڑ نکلنا باقی ہے تاریخ یاد رکھے گی جس نے بھر پاک سر زمین کو نقصان پہنچایا اسکا حشر دنیا دیکھے گی
 
Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)

True that ma'am and

Ma'am there are some people from Mariam media cell on siasat.pk like Awan_1 ssrashid Shah shatranj etc they abuse people and spread fake news keep an eye on them or ban them thanks.
 
Annie

Moderator
کوئی بات نہیں
آپ کو گھسیٹ کر نکالا جاۓ گا
ہیلی کاپٹر میں پٹخا جاۓ گا
اڈیالہ لے جایا جاۓ گا
اور وہاں آپ کی اپنی مما سے ملاقات کروائی جاۓ گی

آپ بھی خوش ہم بھی خوش

ویسے شریفوں کیلئے راستہ کوئی نہیں اب لندن رہنا محال ہوگیا ہے آپ نے تازہ ویڈیوز دیکھی ہونگیں

اگر یہ واپس نہیں آتے تو اپیل نہیں کر سکیں گے اوراگر اپیل نہ کرسکے تو سزا لازم رہے گی اور فلیٹس اور باقی دولت کی حوالگی کا پراسیس شروع ہوگا اسکو اصل غم دولت کا ہی ہے اگر اپیل اسکی کامیاب رہی تو کیا خیال ہے اسکے فلیٹس بچ جائیں گے

سنا ہے جج ہائی کورٹ میں شوکت صدیقی کی عدالت میں اپیل ہوگی کافی ججز انکے حمایتی بھی ہیں لیکن امید ہے اگر کیس سپریم کورٹ میں پروسیڈ کرگیا تو میاں جی پھر ذلیل ہونگے
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Their plan is to try and get sympathy votes and win the election. Once election is won they can change the law or quash the sentence against him. These criminals will go to any lengths to stay in power.
 
Annie

Moderator
True that ma'am and

Ma'am there are some people from Mariam media cell on siasat.pk like Awan_1 ssrashid Shah shatranj etc they abuse people and spread fake news keep an eye on them or ban them thanks.

Everyone has the right to have their say. So let them say their views,

Fake news would not be allowed. Don't worry.
 
Mirza Marjana

Senator (1k+ posts)
mian sb ke history.............

Abba card
beti card
aur new one aya hy,, amman card...........

bhae jail man mil lena.................... abe en ka mind man wazir e azam wazir e azam chal ra hy....................

mian sb ,,,,,,, sirf ye bta k wo loan ap ny IMF sy lia hy uske wapisi ka plan tu bta do k kesy wapis krna hy
 
cokee

Minister (2k+ posts)
Itnaa hi pyar thaa tu sath hi ley k bhagtaa aki jee koo . Abb wahan rooz ghar k bahar galian par rahi hain k choor ko humarey hawaley karo .england siasi panhaa dey nai raha abb ami ki yaad sata rahi hai
 
Nadeem Rana

Councller (250+ posts)

ویسے شریفوں کیلئے راستہ کوئی نہیں اب لندن رہنا محال ہوگیا ہے آپ نے تازہ ویڈیوز دیکھی ہونگیں

اگر یہ واپس نہیں آتے تو اپیل نہیں کر سکیں گے اوراگر اپیل نہ کرسکے تو سزا لازم رہے گی اور فلیٹس اور باقی دولت کی حوالگی کا پراسیس شروع ہوگا اسکو اصل غم دولت کا ہی ہے اگر اپیل اسکی کامیاب رہی تو کیا خیال ہے اسکے فلیٹس بچ جائیں گے

سنا ہے جج ہائی کورٹ میں شوکت صدیقی کی عدالت میں اپیل ہوگی کافی ججز انکے حمایتی بھی ہیں لیکن امید ہے اگر کیس سپریم کورٹ میں پروسیڈ کرگیا تو میاں جی پھر ذلیل ہونگے
A Fresh video from yesterday's event.